زونی
محفلین
قدر نہیں ہے اس ملک میں سٹوری رائٹر کی ورنہ میں کام بند کر کے کل سے سٹوریاں لکنا شروع کرتا
کس ملک میں ، سعودیا یا پاکستان؟
قدر نہیں ہے اس ملک میں سٹوری رائٹر کی ورنہ میں کام بند کر کے کل سے سٹوریاں لکنا شروع کرتا
ان کیلئے بھی ایسے ہی خیالات ہیں ۔
نائس
مگر یہ آپ دونوں معاسلام ، اور واسلام ۔۔ میں نے نوٹ کیا ہے کسی بھی تصویر میں آپ دونوں نے آنکھیں اِدھر اُدھر گھما رکھی ہیں آپ دونوں کی نظریں کیمرے کی طرف فوکس نہیں ۔۔جبکہ عبداللہ بلکل صیح پرفیکٹ کیمرے کی آنکھ میں آنکھ ڈالے ہے ۔ اور آپ دونوں کسی اور ہی طرف دھیان دئیے ہوئے ہیں ۔۔۔
نیکس ٹائم ۔۔ آنکھیں بلکل سیدھ میں ہونی چاہئیے ۔
باجو اصل میں ان کے دائیں طرف ٹی وی پڑا ہو گا، اس لیے وہ ادھر دیکھ رہے ہیں۔
ارے صاحب ناراض تینوں سے کیوں ؟ یہ جن کی شرارت ہے ان کی معذرت بھی حاضر ہے ۔۔یہ اچھا نہیں کیا تصاویر ہٹا کر ، اب ہم تینوں سے بات نہ کریں گے ۔ اللہ حافظ ہمیشہ کے لیے۔
کہیں اخبار میں نہ لگا دیجیے گا برادر کہ کہیں ہم "مشہور" ہو جائیں ۔۔بھائی میرے پاس محفوظ ہیں ، واپس لگادونگا ۔
ہمارے پاس بیٹھنے والا شریف ہو ہی جاتا ہےیہ عبداللہ بھائی کتنا "شریف" لگ رہا ہے
نائس
مگر یہ آپ دونوں معاسلام ، اور واسلام ۔۔ میں نے نوٹ کیا ہے کسی بھی تصویر میں آپ دونوں نے آنکھیں اِدھر اُدھر گھما رکھی ہیں آپ دونوں کی نظریں کیمرے کی طرف فوکس نہیں ۔۔جبکہ عبداللہ بلکل صیح پرفیکٹ کیمرے کی آنکھ میں آنکھ ڈالے ہے ۔ اور آپ دونوں کسی اور ہی طرف دھیان دئیے ہوئے ہیں ۔۔۔
نیکس ٹائم ۔۔ آنکھیں بلکل سیدھ میں ہونی چاہئیے ۔
ارے کسی نے میرے سے پوچھا نہیں کہ میں نے کیسے اتنے دعوے سے طالوت صاحب اور علی ذاکر صاحب کو پہچان لیا تھا
پر میرے پاس تو ٹی وی ہے ہی نہیں
یہ آخری ملاقات تھی شایر پرسوں میں واپس جا رہا ہوں
ارے جناب آپ کو کس کا انتظار ہے ؟ دعوٰی فورا پیش کیا جائے
وسلام
بہت خوب عبداللہ !
اور کچھ ہو نہ ہو ۔ ان ملاقاتوں کے بعد تم اچھے خاصے سٹوری رائٹر بنتے جا رہے ہو
اور ظہیر بھائی کو آئس کریم نہیں پسند یہ سن کر بہت افسوس ہوا ، آئس کریم نہ کھانے والے لوگوں کو میں بد ذوق کہا کرتی ہوں
ان کیلئے بھی ایسے ہی خیالات ہیں ۔
آپ کے ہاتھوں کی انگلیوں کے ذریعے
خالہ میں تو کیمرے کی روشنی کی تاب نہیں لا سکتا اسلیے دوسری طرف دیکھتا ہوں ، مع السلام کا پتا نہیں ۔۔
وسلام
بس ان سے دو ہی ملاقاتوں میں اتنا گھبرا گئے کہ بھاگ رہے ہو۔