محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
السلام علیکم !
محفلین میرا اس لڑی کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ خاندانی منافقانہ رسم و رواج اور معاشرے میں دوہرے معیار کی نشاندہی برجستہ حقیقی پرمزاح جملوں سے کی جائے تاکہ کھیل ہی کھیل میں اصلاح کا پہلو بھی اجاگر ہوسکے ۔
تو پہلا جملہ حاضر خدمت ہے !
اکثر لوگ بہو کو کھیر پکوائی کی رسم کر کے دوسرے ہفتے ہی پرانا کر دیتے ہیں اور دامادوں کو تو شادی کے دس سال بعد بھی وی آی پی پروٹوکول دیتے ہیں ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

آخری تدوین: