محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اگر کسی کی برائی کریں تو وہ ناراض اور اگر کسی خاتون کی تعریف کریں تو بیوی ناراض تو کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
'کسی خاتون' کی کس لئے؟ اپنی بیوی کی تعریف کریں۔ اس کی حوصلہ افزائی کریں۔ زندگی خوشگوار گزرے گی۔اگر کسی کی برائی کریں تو وہ ناراض اور اگر کسی خاتون کی تعریف کریں تو بیوی ناراض تو کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
اور بغیر شاعری کیے تخلص رکھ لینا، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔کہو شاعری سےلگاو نہیں اور پڑھو شرح دیوان غالب ۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔
کوئی شاعر ہو کر بھی تخلص نہ کرے ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیںاور بغیر شاعری کیے تخلص رکھ لینا، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔
عورت بیوی کے روپ میں الگ ہونے پر دلیلیں دیتی پھرتی ہے اور جب ساس بنتی ہے تو جوائنٹ فیملی سسٹم کی تعریفیں کرتے اس کی زبان نہیں تھکتی تو کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
سیدھا سے بولیں نا !تجربہ بڑھ جاتا ہے، جذباتیت ختم ہو جاتی ہے ۔
اور یہ کہ اب وہ خود ساس ہے۔
؟؟؟اتنا غصہ تو لڑکی کو باجی کہنے پر بھی نہیں آتا جتنا آج کل لڑکوں کو بھائی کہنے پر آتا ہے ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
میرے میاں تو ہینڈ فری کانوں میں لگا کر ٹینشن فری ہوجاتے ہیںبیوی دوپہر میں شوہر کی برائی پڑوسن سے اور رات کو شوہر سے پڑوسن کی برائی کرتی ہے،کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟