محمد تابش صدیقی
منتظم
تضاد تو نہیں۔وقت اور پیٹ کب نکل جاتا ہے بندے کو پتہ ہی نہیں چلتا ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
تضاد تو نہیں۔وقت اور پیٹ کب نکل جاتا ہے بندے کو پتہ ہی نہیں چلتا ،کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
یہاں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ البتہ میں اس کی نسبت تہذیب بیکری کا پیزا پسند کرتا ہوں۔
نام پہلی دفعہ سنا۔غیر متعلقہ مراسلے پر معذرت کیا آپ کی طرف California اور Broadway پیزا دستیاب ہے؟؟ اگر ہے تو کیا ان دو جگہوں کا پیزا کھانے کا اتفاق ہوا ہے؟؟
نہیں!!مرد نے سیرت سے توجہ ہٹائی ، تو عورت نے صورت پہ توجہ دینا شروع کردی ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
نام پہلی دفعہ سنا۔
پیزا نیپلز کا ہوتا ہے یا نیویارک کا۔ یہ کیلیفورنیا پیزا کیا بلا ہے؟غیر متعلقہ مراسلے پر معذرت کیا آپ کی طرف California اور Broadway پیزا دستیاب ہے؟؟ اگر ہے تو کیا ان دو جگہوں کا پیزا کھانے کا اتفاق ہوا ہے؟؟
جی بالکل پاکستانی سٹائلتہذیب بیکری ہے؟ اگر تو یہ بیکری ہے تو جہاں تک میرا اندازہ ہے یہ پاکستانی اسٹائل کا بیکری پیزا بناتے ہوں گے۔
یہاں ایک نیویارکر پیزا ہے، مگر ابھی تک کھانے کا اتفاق نہیں ہوا، تعریف سنی ہے۔پیزا نیپلز کا ہوتا ہے یا نیویارک کا۔ یہ کیلیفورنیا پیزا کیا بلا ہے؟
پیزا نیپلز کا ہوتا ہے یا نیویارک کا۔ یہ کیلیفورنیا پیزا کیا بلا ہے؟
یہاں ایک نیویارکر پیزا ہے، مگر ابھی تک کھانے کا اتفاق نہیں ہوا، تعریف سنی ہے۔
اسی طرح ایک 14تھ سٹریٹ پیزا کی بھی کافی تعرہف سنی ہے، مگر موقع نہیں ملا۔
موضوع میں خاندانی رسم ورواج کے منافقانہ پہلوؤں کا ذکر، لیکن لڑی کا رخ ہر چہار سو پھیلتا ہوا۔السلام علیکم !
محفلین میرا اس لڑی کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ خاندانی منافقانہ رسم و رواج اور معاشرے میں دوہرے معیار کی نشاندہی برجستہ حقیقی پرمزاح جملوں سے کی جائے تاکہ کھیل ہی کھیل میں اصلاح کا پہلو بھی اجاگر ہوسکے ۔
تو پہلا جملہ حاضر خدمت ہے !
اکثر لوگ بہو کو کھیر پکوائی کی رسم کر کے دوسرے ہفتے ہی پرانا کر دیتے ہیں اور دامادوں کو تو شادی کے دس سال بعد بھی وی آی پی پروٹوکول دیتے ہیں ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟