محمد تابش صدیقی
منتظم
ویسے اتنے سنجیدہ کمنٹ پر پرمزاح کی ریٹنگز۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟سوشل میڈیا پر ایک دوست کی پوسٹ پر غم کے اظہار کے فوراً بعد دوسری پوسٹ پر مزاحیہ کمنٹ۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
ویسے اتنے سنجیدہ کمنٹ پر پرمزاح کی ریٹنگز۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟سوشل میڈیا پر ایک دوست کی پوسٹ پر غم کے اظہار کے فوراً بعد دوسری پوسٹ پر مزاحیہ کمنٹ۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
اردو کے ساتھ "محفل" بھی ہے۔ اس لیے یہ کھلا تضاد نہیں۔۔اردو کے ساتھ ویب کیا یہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
تہذیب پنڈی والا؟ کافی مزیدار تھایہاں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ البتہ میں اس کی نسبت تہذیب بیکری کا پیزا پسند کرتا ہوں۔
یورپ میں میکسیکن، اطالوی اور امریکی تین اقسام کے پیزے ملتے ہیںپیزا نیپلز کا ہوتا ہے یا نیویارک کا۔ یہ کیلیفورنیا پیزا کیا بلا ہے؟
اس مراسلے میں "کھلا تضاد" موجود نہیں ہے۔خود جیسے منہ بنا کربات کرلیں اور اگلا بندہ بھی ویسے ہی جواب دے تو آگ لگا جاتی ہے ،تو کیا یہ کھل تضاد نہیں ؟
میرے ایک دوست کی بیٹی پیدا ہوئی تو اسکے ایک دوسرے دوست کو جب پتہ چلا تو اس نے کہا ”کیااااا؟ بیٹی پیدا ہوئی ہے؟؟؟ مبارک دوں یا نہ دوں؟یہاں اسلام آباد میں یہ حال ہے کہ ایک پرائیویٹ ہسپتال میں جب میرے بھائی کی بیٹی ہوئی، اور اس نے مٹھائی لا کر ہسپتال کے عملے کو دی۔ تو وہ ایک دوسرے کی شکل دیکھتے ہوئے جھجک رہے تھے۔ بھائی نے وجہ پوچھی اور حیرت کا اظہار کیا تو انھوں نے جواب دیا کہ بیٹی کے والدین سے تو ہمیں مٹھائی مانگتے ہوئے شرم آتی ہے۔ جس پر بھائی نے ان کو خوب سنائیں۔
یہ المیہ ہے
یہ کون صاحب ہیں؟ہمارے جملے اس افراط سے برتے جا رہے ہیں اور ہمیں کوئی لِفٹ تک نہیں کروائی جا رہی، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
دوسرے دوست کو اس بات کا جواب زندگی اس وقت دے گی جب بڑھاپے میں بیٹا اپنی دنیا میں رہے گا اور بیٹیاں باپ کے لئے جان نچھاور کرتی ہونگیمیرے ایک دوست کی بیٹی پیدا ہوئی تو اسکے ایک دوسرے دوست کو جب پتہ چلا تو اس نے کہا ”کیااااا؟ بیٹی پیدا ہوئی ہے؟؟؟ مبارک دوں یا نہ دوں؟
کیا یہ کھلا تضاد نہیں کے جد امجد اور کاپی رائٹ ہولڈریہ کون صاحب ہیں؟
مریم صفدر نواز کو سلامدوسرے دوست کو اس بات کا جواب زندگی اس وقت دے گی جب بڑھاپے میں بیٹا اپنی دنیا میں رہے گا اور بیٹیاں باپ کے لئے جان نچھاور کرتی ہونگی
یہ تضاد تو آپ نے خوب کھولا۔۔۔دیانتداری اور محنت سے حل کیے گئے سوال کے نمبر ہمیشہ نقل شدہ جواب سے کم آتے ہیں، کیا یہ کھولا تضاد نہیں ؟
ہمارے ساتھ تو یہ ظلم نہیں ہوا۔دیانتداری اور محنت سے حل کیے گئے سوال کے نمبر ہمیشہ نقل شدہ جواب سے کم آتے ہیں، کیا یہ کھولا تضاد نہیں ؟