کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

م حمزہ

محفلین
عورتوں کو 'آزادی' دینے کا جنون اور مسلم ممالک کو غلام بنائے رکھنے کی ضد۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
 
مسجد میں عشاء کی نماز میں پہلی صف بھی آدھی خالی ہوتی ہے اور دن کو عاشقان رسول سے فیس بک اور سوشل میڈیا بھرا ہوتا ہے تو کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
تضاد نہیں کمزوری ہے۔
ایسے ہی جیسے آپ امتحان دینے جائیں، تو کچھ سوال کا جواب بہت اچھا آتا ہو، اور کچھ کا بالکل نہ آتا ہو۔ اور کسی سوال کا جواب نہ آتا ہو تو اسے بھی سیکھنا چاہیے، نہ کہ جو آتے ہوں، انھیں بھی نہ حل کیا جائے۔ :)
 
بھیا بادام اور سیب کھائیں ، کمزوری کو دور بھگائیں ۔
 
Top