شمشاد نے کہا:قیصرانی بھائی گاڑیاں ہی نہیں کچھ لوگ بھی کنٹرول نہیں ہوتے اس موسم میں![]()
ویسے کتنا وقت ہوا آخری بار موٹر سائیکل ریس میں گرے تھے

حیرت ہے اس بار گیپ کچھ زیادہ نکل ہی آیا ۔
شمشاد نے کہا:قیصرانی بھائی گاڑیاں ہی نہیں کچھ لوگ بھی کنٹرول نہیں ہوتے اس موسم میں![]()
قیصرانی نے کہا:بہت اچھا کیا پروفسیر بھیا۔ سنا ہے کہ اُدھر سنو ٹائرز کم ہی استعمال ہوتے ہیں تبھی ایسا بہت ہوتا ہے کہ گاڑیاںکنٹرول نہیں ہو سکتیں سردیوںمیں
کلہے کلہےشمشاد نے کہا:اچھا ہے، ابھی ابھی اچھی سی چائے پی ہے۔
حجاب نے کہا:موڈ اچھا ہے ، موسم بھی اچھا ہے بوندا باندی ہو رہی ہے ۔