کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

امن ایمان

محفلین
میرا موڈ اچھا۔۔۔۔کیونکہ شمشاد شاء کا موڈ اچھا۔۔۔:)

ویسے جب بھی میرے ذہن سے کوئی الجھن ہٹتی ہے۔۔۔میں خود کو پہلے سے زیادہ فریش محسوس کرتی ہوں (شکر الحمداللہ)
 

تیشہ

محفلین
mood-emoticons-smileys12.gif



میرے ماتھے پر شکنیں ہیں آج ۔ :x جو کوشیش کے باوجود نہیں ہٹ رہیں ۔

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

امن ایمان

محفلین
انشاءاللہ۔۔۔:)
آپ سے کہا نا ایک الجھن ختم ہوگئی۔۔۔اور اب آپ کی بات مانوں گی۔۔۔یعنی کہہ دیا کروں گی۔

ابھی۔۔۔۔سونے جا رہی ہوں : )


یہ باجو جی کو کیا ہوا۔۔۔؟؟؟ :shock:
 

F@rzana

محفلین
آں ہاں۔۔۔۔۔شازیہ، بری بات اس طرح آپ کا سدا بہار حسن ماند پڑجائے گا اور یہ شکنیں آپ کی خوبصورتی کو گرہن لگا دیں گی۔۔۔۔۔۔۔ :shock:

چلیں جلدی سے ان کو ہٹا کر ماسک لگالیجئے کیونکہ اب تک کافی ڈیمیج ہوگیا ہوگا :lol:
 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
آں ہاں۔۔۔۔۔شازیہ، بری بات اس طرح آپ کا سدا بہار حسن ماند پڑجائے گا اور یہ شکنیں آپ کی خوبصورتی کو گرہن لگا دیں گی۔۔۔۔۔۔۔ :shock:

چلیں جلدی سے ان کو ہٹا کر ماسک لگالیجئے کیونکہ اب تک کافی ڈیمیج ہوگیا ہوگا :lol:



:cry: کیا کروں جو مجھ سے برداشت نہ ہو تو شکنیں پڑ جاتی ہیں :? اور صبخ سے ابھی تک ماتھے پر بل ہی ہیں ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif


نہیں سہیلی میرے حسن میں کوئی فرق نہیں پڑتا میں سدا بہار ہوں ۔ :lol: 8)

ہاں البتہ یہ شکنیں روز روز اگر پڑنے لگیں تو شاید میں ہنس بول نہ پاؤں :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
کپڑا گیلا کر کے ماتھے پر رکھیں اور استری کر کے دیکھیں۔

استری کرنے سے پہلے پلگ لگانا نہ بھولیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں ماتھا کیوں سڑے، کپڑا کس لیے رکھا ہے گیلا کر کے۔

اور ہاں آپ دونوں یہ شتونگڑہ شتونگڑہ کھیل رہے ہیں۔
 
آج میں بہت اداس ہوں کیونکہ میرا بیٹا ( جس کی عمر چار سال ہے) اور وہ پاکستان میں ہے میرے ساتھ ناراض ہے اورفون پر بات نہیں کر رہا ہے ۔ وہ چاہتاہے کہ میں اس کے پاس چلا جاؤں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شیرافضل خان نے کہا:
آج میں بہت اداس ہوں کیونکہ میرا بیٹا ( جس کی عمر چار سال ہے) اور وہ پاکستان میں ہے میرے ساتھ ناراض ہے اورفون پر بات نہیں کر رہا ہے ۔ وہ چاہتاہے کہ میں اس کے پاس چلا جاؤں ۔

خان صاحب آپ کہاں ہیں؟ اور آپ کا بیٹا کہاں ہے؟
ویسے میرا ووٹ آپ کے بیٹے کے حق میں ہے۔
 
Top