شمشاد نے کہا:کیوں ماتھا کیوں سڑے، کپڑا کس لیے رکھا ہے گیلا کر کے۔
اور ہاں آپ دونوں یہ شتونگڑہ شتونگڑہ کھیل رہے ہیں۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:کیوں ماتھا کیوں سڑے، کپڑا کس لیے رکھا ہے گیلا کر کے۔
اور ہاں آپ دونوں یہ شتونگڑہ شتونگڑہ کھیل رہے ہیں۔
اور اگر مجھے کرنٹ پڑ گئی تو ؟
عیشل نے کہا:مزاج بخیر ہی ہیں ابھی تک تو
شمشاد نے کہا:باجو آپ کی گرم ڈاک میں گرمی کم ہو گئی ہو گی اور وہ موقع پا کر گھس آیا ہو گا۔ آئیندہ پکا بندوبست کر لیجیئے گا۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:کیوں ماتھا کیوں سڑے، کپڑا کس لیے رکھا ہے گیلا کر کے۔
اور ہاں آپ دونوں یہ شتونگڑہ شتونگڑہ کھیل رہے ہیں۔
اور اگر مجھے کرنٹ پڑ گئی تو ؟
کیوں کپڑے استری کرتے آپ کو کرنٹ پڑتی ہوتی ہے کیا؟
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:باجو آپ کی گرم ڈاک میں گرمی کم ہو گئی ہو گی اور وہ موقع پا کر گھس آیا ہو گا۔ آئیندہ پکا بندوبست کر لیجیئے گا۔
خیر پتا تو ہے مجھے کہ چور کون ہے مگر اب چور گھس ہی آیا ہے تو سوچا رہنے دوں اب اس چور کو انہی میں اور میں نئی آئی ڈی بنا لوں ۔ بنا لی ۔
ویسے بھی سب کے لئے میں الگ الگ بناکر رکھتی ہوں ۔ محفل کے سب ایک ہی آئی ڈی میں ۔ باقی کی میری الگ اب چور بنا تو بڑا عقلمند تھا مگر یہ نہ سوچا اس نے یہ ۔ ۔ ۔
خیر بیٹھا رہے ۔ میں نے بھی نئی بنالیں ۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:کیوں ماتھا کیوں سڑے، کپڑا کس لیے رکھا ہے گیلا کر کے۔
اور ہاں آپ دونوں یہ شتونگڑہ شتونگڑہ کھیل رہے ہیں۔
اور اگر مجھے کرنٹ پڑ گئی تو ؟
کیوں کپڑے استری کرتے آپ کو کرنٹ پڑتی ہوتی ہے کیا؟
نہیں خیر پڑی تو کبھی نہیں پر کیا پتا جو طریقے میرے متھے کے لئے بتا رہے ہیں ویسا کرنے میں پڑجاتی ۔ تو