کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کیوں ماتھا کیوں سڑے، کپڑا کس لیے رکھا ہے گیلا کر کے۔

اور ہاں آپ دونوں یہ شتونگڑہ شتونگڑہ کھیل رہے ہیں۔

اور اگر مجھے کرنٹ پڑ گئی تو ؟ :?

کیوں کپڑے استری کرتے آپ کو کرنٹ پڑتی ہوتی ہے کیا؟

نہیں خیر پڑی تو کبھی نہیں پر کیا پتا جو طریقے میرے متھے کے لئے بتا رہے ہیں ویسا کرنے میں پڑجاتی ۔ تو :? :(

نہیں پڑتی کرنٹ اور شکنیں بھی دور ہو جاتی ہیں، آزمودہ طریقہ ہے۔ :wink:

نہیں آج میرے متھے پر کوئی شکن نہیں کہ موڈ اچھا ہے
animated0137.gif

آئندہ کبھی پڑی تو آزماؤ گی ۔

( آپ کی کال آئی تھی اقراہ نے بتایا ۔ میں آج ٹاؤن سنٹر گئی ہوئی تھی ۔ اگر موبائل پر کرتے تو بات ہوتی ۔ چلئیے کوئی بات نہیں آپ نے بھی تو خیریت ہی پتا کرنی تھی ۔ آپکا میسیج بھی ابھی سنا ہے میں نے ۔ )

سوری ن شکریہ ۔ :oops:
 
شمشاد

لائبریرین
عیشل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
عیشل نے کہا:
مزاج بخیر ہی ہیں ابھی تک تو :)

چالیس چالیس دن غیر حاضر رہنے کے باوجود بھی مزاج بخیر ہے۔ :? :? :?

کیوں 40 دن کی غیر حاضری سے مزاج بگڑ جاتے ہیں کیا؟

جب چالیس چالیس دن بعد حاضری دیں گی تو مزاج تو بگڑیں گے ہی ناں۔
 
حجاب

آپ نے دن کاؤنٹ کیئے تھے کیا :p
 
شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:

اور کیا، یہ 25 فروری کو آپ کے ہاتھ کا کھانا کھا کر ایسی گئیں کہ 5 اپریل کو واپسی ہوئی۔
 
Top