کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو آپ کی گرم ڈاک میں گرمی کم ہو گئی ہو گی اور وہ موقع پا کر گھس آیا ہو گا۔ آئیندہ پکا بندوبست کر لیجیئے گا۔

animated0137.gif

خیر پتا تو ہے مجھے کہ چور کون ہے مگر اب چور گھس ہی آیا ہے تو سوچا رہنے دوں اب اس چور کو انہی میں اور میں نئی آئی ڈی بنا لوں ۔ بنا لی ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

ویسے بھی سب کے لئے میں الگ الگ بناکر رکھتی ہوں ۔ محفل کے سب ایک ہی آئی ڈی میں ۔ باقی کی میری الگ اب چور :lol: بنا تو بڑا عقلمند تھا مگر یہ نہ سوچا اس نے یہ ۔ ۔ ۔ :D :D
خیر بیٹھا رہے ۔ میں نے بھی نئی بنالیں ۔ :p

ہا ہا ہا، وہ تو بہت عقلمند بنا لیکن یہ نہ سوچا کہ واسطہ کس سے پڑ رہا ہے۔

جی ہاں میری آئی ڈی کوئی انجان ، اوپر سے ان چاہا کوئی بھی گھس آئے تو مجھ سے برداشت نہیں ہوتا میں آئی ڈی ہی نئی بنا لیتی ہوں ۔ 8)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
حجاب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
عیشل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
عیشل نے کہا:
مزاج بخیر ہی ہیں ابھی تک تو :)

چالیس چالیس دن غیر حاضر رہنے کے باوجود بھی مزاج بخیر ہے۔ :? :? :?

کیوں 40 دن کی غیر حاضری سے مزاج بگڑ جاتے ہیں کیا؟

جب چالیس چالیس دن بعد حاضری دیں گی تو مزاج تو بگڑیں گے ہی ناں۔

آپ نے دن کاؤنٹ کیئے تھے کیا :p

اور کیا، یہ 25 فروری کو آپ کے ہاتھ کا کھانا کھا کر ایسی گئیں کہ 5 اپریل کو واپسی ہوئی۔
:shock:
smilehandmd0.gif
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو آپ کی گرم ڈاک میں گرمی کم ہو گئی ہو گی اور وہ موقع پا کر گھس آیا ہو گا۔ آئیندہ پکا بندوبست کر لیجیئے گا۔

animated0137.gif

خیر پتا تو ہے مجھے کہ چور کون ہے مگر اب چور گھس ہی آیا ہے تو سوچا رہنے دوں اب اس چور کو انہی میں اور میں نئی آئی ڈی بنا لوں ۔ بنا لی ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

ویسے بھی سب کے لئے میں الگ الگ بناکر رکھتی ہوں ۔ محفل کے سب ایک ہی آئی ڈی میں ۔ باقی کی میری الگ اب چور :lol: بنا تو بڑا عقلمند تھا مگر یہ نہ سوچا اس نے یہ ۔ ۔ ۔ :D :D
خیر بیٹھا رہے ۔ میں نے بھی نئی بنالیں ۔ :p

ہا ہا ہا، وہ تو بہت عقلمند بنا لیکن یہ نہ سوچا کہ واسطہ کس سے پڑ رہا ہے۔

جی ہاں میری آئی ڈی کوئی انجان ، اوپر سے ان چاہا کوئی بھی گھس آئے تو مجھ سے برداشت نہیں ہوتا میں آئی ڈی ہی نئی بنا لیتی ہوں ۔ 8)

اب ہمیں کیسے پتہ چلے گا آپ کی نئی آئی ڈی کا؟
 
:lol: نہیں جس میں آپ ہیں وہ آل ریڈی استمال میں ہے ۔
یہ وہ آئیڈیز تھیں جن میں صرف میری اپنی فیملی تھی گھر والے ۔ سو اب انکو میں نے بدل ڈالا ہے ۔ دوستوں کی الگ ہے ۔
 
تیشہ

محفلین

ماوراء

محفلین
اف آج تو میں بہت تھک گئی۔ مہمان آ رہے ہیں اور صبح کی کچن میں گھسی ہوئی ہوں۔ :cry:

اور تو اور۔۔۔موسم بھی دوبارہ خراب ہو گیا۔ برفباری ہو رہی ہے۔ :cry:
 
Top