بوچھی نے کہا:![]()
صبح چھٹی ۔ پرسوں بھی چھٹی ۔ موڈ بہت اچھا![]()
شمشاد نے کہا:جس قوم کا یہ حال ہے کہ جب دیکھو سوئی ہوئی ہے تو اس کا کیا بنے گا؟
شمشاد نے کہا:بجلی تو اکثر گئی رہتی ہے، آپ لالٹین یا دیئے کا بندوبست کیوں نہیں کر لیتے؟
ظفری نے کہا:موڈ بہت اچھا ہے کہ بہت ساری غلط فہمیاں اور مسئلے آج ختم ہوگئے ہیں ۔ الحمداللہ
اچھا تو پھر میں آپ کو آئسکریم کھلا دیتا ہوں ۔۔۔ بائی سے وے ۔۔ یہ رس ملائی ہوتی کیا ہے ۔ ؟fahim نے کہا:ظفری نے کہا:موڈ بہت اچھا ہے کہ بہت ساری غلط فہمیاں اور مسئلے آج ختم ہوگئے ہیں ۔ الحمداللہ
چلیں مبارک ہو بہت بہت![]()
میں مٹھائی کا نہیں کہوں گا کیوں کے مجھے مٹھائی سے کوئی خاص رغبت نہیں![]()
بس آپ اس خوشی میں رس ملائی یا پھر آئسکریم کھلادیں![]()
ظفری نے کہا:اچھا تو پھر میں آپ کو آئسکریم کھلا دیتا ہوں ۔۔۔ بائی سے وے ۔۔ یہ رس ملائی ہوتی کیا ہے ۔ ؟fahim نے کہا:ظفری نے کہا:موڈ بہت اچھا ہے کہ بہت ساری غلط فہمیاں اور مسئلے آج ختم ہوگئے ہیں ۔ الحمداللہ
چلیں مبارک ہو بہت بہت![]()
میں مٹھائی کا نہیں کہوں گا کیوں کے مجھے مٹھائی سے کوئی خاص رغبت نہیں![]()
بس آپ اس خوشی میں رس ملائی یا پھر آئسکریم کھلادیں![]()
![]()