ماوراء نے کہا:باجو۔۔۔یہ اصلی بندوق کتنے کی ملتی ہو گی؟؟بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:آپ تو بلبلے بنا رہی ہیں۔بوچھی نے کہا:
تو کیا بناؤں ؟ تم کیوں اداس ہو ؟ دفعہ کرو مٹی پاؤ ۔ ۔ ۔ اور دل پر مت لے یار ۔
جو ہم لوگوں کے لئے بہتر نہیں ہوتا وہ جلد سامنے آجاتا ہے ۔ دیر آئے درست آئے ۔
تم بھی بلبلے بناؤ ۔
ماورہ لوگوں کی بھی کئی اقسام ہوتی ہیں ۔ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے لئے اک بندوق کی گولی بھی ویسٹ کرنا برابر ہوتا ہے ۔
مجھے اب جوں جوں یہاں کے لوگوں کی سمجھ آثی جاتی ہے میں اور سمجھتی جاثی ہوں ۔
بہت سے بیمار ، زہنی مریض آتے جاتے ہیں ۔ جنہیں سوائے جھوٹوں کے کچھ نہیں آتا ۔ اور جو شکار انکے ہاتھوں سے پھسل جائے انکے خلاف الٹی سیدی ہانکنا کام ہوجاتا ہے ۔ سو ، اب ریلیکس ہو جاؤ ۔ میں بھی ہوچکی فرزانہ سے بات کرکے ۔ ۔