کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
animated0137.gif




ہیلو ماورہ ؟ کدھر ہو ؟
میں یہاں ہوں باجو۔۔۔
1%20(5).gif

لیکن آپ کہاں ہیں؟؟



میں ادھر ہوں :p کہو کیسی ہو ؟
آپ نے میری تازہ تازہ کاروائی دیکھی؟ :p اس کے بعد ٹھیک ہوں۔ :D
 

زیک

مسافر
ہمم کیا اختلاف ڈھونڈیں؟ اب یہاں تو ہیلن آف ٹرائے بھی نہیں کہ اس پر ہی جنگ کر لیں۔
 

ماوراء

محفلین
میرے تو آجکل برے دن چل رہے ہیں اور کئی جنگوں میں حصہ لے کر آئی ہوں۔ مزید کی ہمت بھی نہیں۔ آپ کی جنگ تو باجو کے ساتھ ہی ٹھیک ہے۔ :(
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
میرے تو آجکل برے دن چل رہے ہیں اور کئی جنگوں میں حصہ لے کر آئی ہوں۔ مزید کی ہمت بھی نہیں۔ آپ کی جنگ تو باجو کے ساتھ ہی ٹھیک ہے۔ :(


میرے سے جو کرے گا سوفیصد شکست کھائے گا :p
اک بار کسی کی ہمت ہو تو سامنے آئے میرے ۔ ایسی سناؤں گئیں کہ جنگ میں نے صرف سنا کر ہی جیت لینی ہے اور میرے ساتھ پنگا یا جنگ کرنے والے کے حصے میں شکست کے سوا کچھ حاصل نہیں ہے ۔

:lol:
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی جس جس نے جنگ کرنی ہے پہلے مجھ سے رابطہ کرئے کہ میں پچھلے دروازے سے سب کو الگ الگ اسلحہ تو بیچ لوں۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
کیا بات ہے شمشاد بھائی ۔۔ بیٹھے بیھٹے سو گئے کیا ۔۔۔ ؟ :wink: ۔۔۔۔ میرا مزاج اللہ کے شکر سے بہت ٹھیک ہے اور “ خط میں نے تیرے نام لکھا “ پر کچھ لوگوں کی مزاج پُرسی بھی کرکے آرہا ہوں ۔ :wink:
 
Top