کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

تیشہ

محفلین
ماورہ کیسی ہو ؟ :p :lol:
میں آج سویرے ہی یہاں کا راونڈ لگا گئی اور آجکا سارا دن میرا والتھم گزرا کہ بھانجے کی برتھڈے تھی ۔

میں وہاں سے ، وہاں کے نیٹ سے بڑا جھانک تانک کرنے کی کوشیش کی پر بہن کے کمپیوٹر سے یہاں کی اردو لکھی ہوئی نظر نہیںآئی :? :p


تم کہو کیسا رہا آج کا دن ۔؟
 

ماوراء

محفلین
میں ٹھیک باجو۔۔ میں بھی آج گھوم گھوم کر ہی آئی ہوں۔ ابھی ہی گھر آئی۔ آج تو موڈ بھی اچھا تھا۔ لیکن یہ شمشاد بھائی گڑ بڑ کر رہے ہیں۔اب میں کیا کروں؟؟ :roll:
اور آپ کیوں بول رہی ہیں؟؟؟ :shock:
آپ پر تو الزام بھی لگائے گئے ہیں۔ :shock:
 

تیشہ

محفلین
کیسے الزام اور کس نے ۔؟ کہاں ؟ ذرا سامنے لاؤ ۔ میرے جانے کے بعد کی اگر کوئی پوسٹ ہوئی ہے تو ذرا مجھے بتانا تو ۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
نہیں۔۔وہی ہے نا۔ اسے ذرا غور سے تو پڑھیں۔ :(


:p صبح میں جلدی اٹھی اور جاتے جاتے پڑھ گئی تھی تم نے میرا جواب نہیں غور سے پڑھا ۔ :p :wink:

رہے الزاموں کی بات تو مجھے کسی کے کسی جھوٹے بے کار قسم کے الزاموں سے رتی بھر بھی فرق نہیں پڑنے والا :lol: ،
اس لئے میں کیونکر جلوں ۔؟ :p اپنا خون ساڑوں ؟
اور جس نے لگائے پہلے یہ تو دیکھو لگانے والا کون ہے ؟ :lol: :lol: :wink:
تم کیوں دل پر لیتی ہو ۔؟

میں کیک کھا رہی ہوں آجاؤ کھا لو بڑے مزے کا ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں۔۔وہی ہے نا۔ اسے ذرا غور سے تو پڑھیں۔ :(


:p صبح میں جلدی اٹھی اور جاتے جاتے پڑھ گئی تھی تم نے میرا جواب نہیں غور سے پڑھا ۔ :p :wink:

رہے الزاموں کی بات تو مجھے کسی کے کسی جھوٹے بے کار قسم کے الزاموں سے رتی بھر بھی فرق نہیں پڑنے والا :lol: ،
اس لئے میں کیونکر جلوں ۔؟ :p اپنا خون ساڑوں ؟
اور جس نے لگائے پہلے یہ تو دیکھو لگانے والا کون ہے ؟ :lol: :lol: :wink:
تم کیوں دل پر لیتی ہو ۔؟

میں کیک کھا رہی ہوں آجاؤ کھا لو بڑے مزے کا ہے ۔
اچھا، پھر ٹھیک ہے۔ :p :D
سٹی گئی تھی، کیک تو آج میں بھی کھا کر آئی ہوں۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا موڈ ہے۔

آج ہلکی بارش ہوئی اور اس کے بعد آسمان پر قوس و قزاح کی پینگ تن گئی۔
 

تیشہ

محفلین
:lol: ماورہ تمھارے سائن چینج ہوگئے جب جب دنیا کوپہچانا تب تب بے رغبت ہوئی ۔ :D :D

ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے ؟ پہچانا ہی کب ہے ۔؟ :p
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
کیک کھانے کا دل ہے۔




ہاں تو کہا تو ہے آکر کھالیں ذرا سا بچا لیا ہے میں نے ۔ مگر زیادہ دیر بچے گا نہیں ۔ کیا پتا ابھی کچھ دیر میں ، میں خود ہی کھا جاؤں ۔ پتا تو ہے ایسی چیزیں مجھ سے بچتی نہیں ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جب میدان میں آ ہی گئے ہیں تو شرمانا کیسا؟ کھل کے بات کریں۔

کون بھتیجا اور کیسی فرمائش؟

وہ ایک کار کھڑی ہے گھر میں “فورڈ“
اسے چلنے کے قابل کروادیں
کیوں کے کھڑے کھڑے اس کو اور خراب ہونے کے اور کچھ نہیں ہونا
اور خبردار جو آپ نے میرے بھتیجے کو کچھ کہا۔
ورنہ پھر باجو کے کان میں‌ بات پہنچ جائے گی
اور پھر آپ جانتے ہیں ان سے وہ بات کہاں کہاں تک جاسکتی ہے :wink:


huh.gif


بات تو پہنچ چکی ۔ اب دیکھنا کدھر کدھر پہنچے گی ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
Top