کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
0045.gif

جلدی اٹھ جائیں میری کل والی فرمائش ابھی باقی ہے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
جب میدان میں آ ہی گئے ہیں تو شرمانا کیسا؟ کھل کے بات کریں۔

کون بھتیجا اور کیسی فرمائش؟
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جب میدان میں آ ہی گئے ہیں تو شرمانا کیسا؟ کھل کے بات کریں۔

کون بھتیجا اور کیسی فرمائش؟

وہ ایک کار کھڑی ہے گھر میں “فورڈ“
اسے چلنے کے قابل کروادیں
کیوں کے کھڑے کھڑے اس کو اور خراب ہونے کے اور کچھ نہیں ہونا
اور خبردار جو آپ نے میرے بھتیجے کو کچھ کہا۔
ورنہ پھر باجو کے کان میں‌ بات پہنچ جائے گی
اور پھر آپ جانتے ہیں ان سے وہ بات کہاں کہاں تک جاسکتی ہے :wink:
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیمت سے زیادہ مرمت پر اٹھنے والا مسئلہ ہو گا۔

اگر ایسا ہے تو اس کو کھڑا کرکے زنگ آلود کرنے بہتر ہے اس کو بیچ کر کوئی دوسری چھوٹی کار لے دیں۔(بنک کے تھرو)
اب تو گاڑی لینا کوئی مشکل کام نہیں۔
جب یہاں پاکستان میں اتنی سہولت ہے تو وہاں تو یہاں سے بھی زیادہ ہوگی۔
 
Top