کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
273_Talkative_1.gif
 
ماوراء

محفلین
حجاب۔۔۔ تو آجکل لفٹ ہی نہیں کروا رہی۔ جانے کس دنیا میں رہنے لگی ہے۔ :p
لگتا ہے یہ جب سے گلابو بنی ہے، سب کچھ بھول ہی گئی ہے۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ :)
تمھیں کس طرح پتہ چلا؟ :p
کہاں موڈ میں ہوں۔ میری بے چاری بازو میں شدید درد ہے۔ :(

تمہاری پوسٹ سے لگ رہا تھا ۔۔۔۔ بہت دنوں بعد پرانے موڈ میں ہو ۔۔ :) ۔۔ کیا ہوا بازو کو ۔۔۔ کام وام کچھ زیادہ تو نہیں کر لیا آج ۔۔۔ :roll: :)
 
نہیں، ابھی پرانے موڈ میں واپس نہیں آئی۔ ابھی غصہ باقی ہے۔ :D

یہ کمپیوٹر کر کر کے ہی حشر ہوا ہوا ہے کہ۔۔ کام کیا کرنا ہے۔ :(

اچھا تم بتاؤ رامش کیسا ہے؟ میں آج سوچ رہی تھی ۔۔کہ کتنے دنوں سے تم نے اس کے بارے میں بتایا ہی نہیں؟ کتنا بڑا ہو گیا ہے؟
 
lolz... :p ۔۔ واقعی لگتا ہے خطوط لکھنے کے شوق میں باقی سب بھول گئی ہے ۔۔۔۔ :wink:
ہاں لگتا کچھ ایسا ہی ہے۔ lol۔ لیکن اب فیضو کے پریم پتروں میں اتنا بھی دم نہیں تھا کہ ہمیں بھول جائے۔ :? :p
 
lol...۔یعنی ابھی کچھ لوگوں کی شامت آنی باقی ہے ۔۔۔ :wink: ۔۔۔
رامش بالکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔۔۔ بہت شرارتی ہوگیا ہے ۔۔ وہ اکیلا سب کی پریڈ کرواتا ہے گھر میں ۔۔۔ :p ۔۔ اس وقت سو رہا ہوتا ہے جب میں سکون سے آتی ہوں ۔۔۔ ورنہ اس کے ہوتے ہوئے تو کچھ بھی کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔ :?
 
ہاہا۔۔ فیضو کے پریم پتروں میں تو دم نہیں ۔۔ لیکن وہ خود پریم پتر لکھنے سے ذرا دم لے تو یاد کرے ہمیں بھی ۔۔۔ :wink: :)
 
lol۔ نہیں، جتنی شامت آنی تھی آ گئی۔ اب میں سب دروازوں کو تالا لگ کر بند کر چکی ہوں۔ اب جس نے تالا توڑنے کی کوشش کی۔ اس کی شامت آئے گی۔ :p :lol:

بچوں کے ساتھ تو پریڈ اچھی خاصی ہو جاتی ہے۔ لیکن رونق بھی ہوتی ہے۔ چلو، میری طرف سے چنے منے کو پیار دینا۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب۔۔۔ تو آجکل لفٹ ہی نہیں کروا رہی۔ جانے کس دنیا میں رہنے لگی ہے۔ :p
لگتا ہے یہ جب سے گلابو بنی ہے، سب کچھ بھول ہی گئی ہے۔ :p
lolz... :p ۔۔ واقعی لگتا ہے خطوط لکھنے کے شوق میں باقی سب بھول گئی ہے ۔۔۔۔ :wink:
ہاں لگتا کچھ ایسا ہی ہے۔ lol۔ لیکن اب فیضو کے پریم پتروں میں اتنا بھی دم نہیں تھا کہ ہمیں بھول جائے۔ :? :p
ہاہا۔۔ فیضو کے پریم پتروں میں تو دم نہیں ۔۔ لیکن وہ خود پریم پتر لکھنے سے ذرا دم لے تو یاد کرے ہمیں بھی ۔۔۔ :wink: :)
ہاہاہاہا۔ لکھا تو اس نے آخری ہی خط تھا۔ اب لڑکیاں ذرا بےوقوف قسم کی ہوتی ہیں۔ پھر نہ اس کی باتوں سے بہک جائے۔ :p
(حجاب۔۔۔ مذاق کر رہی ہوں۔ :lol: )
 
حجاب

محفلین
:) ماوراء گلابو بے وقوف نہیں کہ ایک شادی شدہ عاشق کے پیچھے پڑ کر اپنی سہلیوں کو بھول جائے :wink:
میرے نیٹ کے لیئے اجتماعی دعا کرواؤ :(
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
:) ماوراء گلابو بے وقوف نہیں کہ ایک شادی شدہ عاشق کے پیچھے پڑ کر اپنی سہلیوں کو بھول جائے :wink:
میرے نیٹ کے لیئے اجتماعی دعا کرواؤ :(
شکر ہے تمھاری کوئی اطلاع ملی۔ میں تو سمجھی تھی کہ ہماری گلابو کو کوئی لے اڑا۔ :p
ہاہاہاہا۔ شادی شدہ عاشق۔۔۔۔lol۔ اتنی بھی بے رحم نہ بنو اب گلابو۔ ہے تو عاشق ہی نہ۔ :p

تمھارے نیٹ کے لیے دعائیہ کلمات میں نیا تھریڈ نہ کھول لیں؟ :D
آجکل تو میری دعاؤں میں بھی اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ تمھارے نیٹ کے لیے بھی دعا کرتی ہوں۔ :D
 
حجاب

محفلین
ماوراء اب کیسا عاشق اب گلابو کو گلاب مل گیا ہے :wink:
نیٹ کے ساتھ میرے لیئے بھی دعا کرو :)
 
Top