کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
غضب خدا کا یہ تھا کہ تینوں لڑکیاں تھیں ۔ اک بارہ سال ، دوسری آٹھ سال ، اور تیسری تین سال ،

ابھی خیر سے انکا پانچ سالہ بھائی اپنے داد دادی کے ہاں گیا ہوا تھا :lol: :lol:
آفت ، میرا دل کرے میں سر پکڑ کے رونے بیٹھ جاؤں یاااللہ یہ آج کس بات کی ہمیں سزا بھگتنی پڑ رہی ہے ۔ :lol: :lol: میری اپنی دو بھانجیاں بھی ہیں اک پانچ کی تو دوسری سات کی ۔ وہ بھی میرے گھر آئیں تو قسم سے کبھی ایسے کام شرارتیں نہیں کرتیں ، کبھی تنگ نہیں کیا انہوں نے ۔ مگر آج یہ بچیاں یا اللہ میری توبہ توبہ :cry:
میری اپنی بیٹیاں بچاری ہانپ کے رہ گئیں ۔ کبھی اک کے پیچھے کبھی دوسری کے پیچھے ۔ کبھی تیسری کے :lol:
سارے گھر میں پیراسٹامول کی گولیاں توڑ توڑ کے پھینک گئیں ۔ ان کی چھوٹی بیٹی میری سائیڈ ٹیبل کے پیچھے پھنسی تو ہزار کوشیش پر بھی نہیں نکل سکی کہ موٹی تھی ۔ بڑی مشکل سے فرنیچر ہٹا کر اسے اس کونے سے نکالا گیا :p تیسری نے ریموٹ کے بٹن چبا لئے اسے ناکارہ کر ڈالا ،
اک نے اپنی ناک میں ربڑ پھنسا لیا :lol: ناک میں اسکے بڑی مشکلوں سے نکالا نکل ہی نہیں رہا تھا ،
کچن میرا ، فریج خالی بھاں بھاں کر رہا ہے ۔
رس گلے میں نیند کی گولیاں ڈال کر کھلا دیا کریں، آتے ساتھ ہی۔ اگر زیادہ دل چاہ رہا ہو تو چوہے مار گولیاں بھی کچھ نہ کچھ کر ہی جائیں گی :p
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:wink: رس گلے میں نیند کی گولیاں ڈال کر کھلا دیا کریں، آتے ساتھ ہی۔ اگر زیادہ دل چاہ رہا ہو تو چوہے مار گولیاں بھی کچھ نہ کچھ کر ہی جائیں گی :p

ایسا کریں آئیندہ جب انہوں نے آنا ہو تو جمال گھوٹہ ڈال کر پہلے ہی کوئی ڈش بنا رکھیں۔ بس یہ ٹھیک ہے۔

نیند کی گولیاں دیر میں اثر کریں گی اور چوہے مار گولیوں سے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ جمال گھوٹہ سستا، موثر اور فوری علاج ہے۔ :wink: :wink: :wink: :wink:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
غضب خدا کا یہ تھا کہ تینوں لڑکیاں تھیں ۔ اک بارہ سال ، دوسری آٹھ سال ، اور تیسری تین سال ،

ابھی خیر سے انکا پانچ سالہ بھائی اپنے داد دادی کے ہاں گیا ہوا تھا :lol: :lol:
آفت ، میرا دل کرے میں سر پکڑ کے رونے بیٹھ جاؤں یاااللہ یہ آج کس بات کی ہمیں سزا بھگتنی پڑ رہی ہے ۔ :lol: :lol: میری اپنی دو بھانجیاں بھی ہیں اک پانچ کی تو دوسری سات کی ۔ وہ بھی میرے گھر آئیں تو قسم سے کبھی ایسے کام شرارتیں نہیں کرتیں ، کبھی تنگ نہیں کیا انہوں نے ۔ مگر آج یہ بچیاں یا اللہ میری توبہ توبہ :cry:
میری اپنی بیٹیاں بچاری ہانپ کے رہ گئیں ۔ کبھی اک کے پیچھے کبھی دوسری کے پیچھے ۔ کبھی تیسری کے :lol:
سارے گھر میں پیراسٹامول کی گولیاں توڑ توڑ کے پھینک گئیں ۔ ان کی چھوٹی بیٹی میری سائیڈ ٹیبل کے پیچھے پھنسی تو ہزار کوشیش پر بھی نہیں نکل سکی کہ موٹی تھی ۔ بڑی مشکل سے فرنیچر ہٹا کر اسے اس کونے سے نکالا گیا :p تیسری نے ریموٹ کے بٹن چبا لئے اسے ناکارہ کر ڈالا ،
اک نے اپنی ناک میں ربڑ پھنسا لیا :lol: ناک میں اسکے بڑی مشکلوں سے نکالا نکل ہی نہیں رہا تھا ،
کچن میرا ، فریج خالی بھاں بھاں کر رہا ہے ۔
رس گلے میں نیند کی گولیاں ڈال کر کھلا دیا کریں، آتے ساتھ ہی۔ اگر زیادہ دل چاہ رہا ہو تو چوہے مار گولیاں بھی کچھ نہ کچھ کر ہی جائیں گی :p

چھوٹے بھیا پہلی بار ہی آئیں تھیں اور یہی آخری ہوگی :lol: مگر مجھے حیرت ہوئی کہ جب بچوں کو تمیز نہ سکھائی جائے تو یہ غلطی تو والدین کی ہوتی ہے نا ،
میرے بچے ایسے کسی کے گھر جاتے اور ہر اک منٹ بعد کچن کی دوڑ لگاتے ۔ یا شیطیانیاں کرتے تو میں انکے منہ توڑ دیتی ۔ کہ میں اس معاملے میں بہت سخت ہوں ۔
بچے بھلے چھوٹے ہوں یا بڑے ۔ انکو تمیز سکھانا انکے والدین کا کام ہوتا ھے ۔ ،
 
ماوراء

محفلین
موڈ تو بہت اچھا ہے۔
273_singing4u_1.gif
 
Top