کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:
بڑے دنوں سے اچھا چلا آ رہا ہے ۔۔ اللہ خیر کرے ۔۔۔ضبط نے کہا:الحمداللہ ٹھیک۔
تمھیں کس طرح پتہ چلا؟سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:
آمین۔سارہ خان نے کہا:بڑے دنوں سے اچھا چلا آ رہا ہے ۔۔ اللہ خیر کرے ۔۔۔ضبط نے کہا:الحمداللہ ٹھیک۔
ماوراء نے کہا:تمھیں کس طرح پتہ چلا؟سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:
کہاں موڈ میں ہوں۔ میری بے چاری بازو میں شدید درد ہے۔
lolz... ۔۔ واقعی لگتا ہے خطوط لکھنے کے شوق میں باقی سب بھول گئی ہے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا:حجاب۔۔۔ تو آجکل لفٹ ہی نہیں کروا رہی۔ جانے کس دنیا میں رہنے لگی ہے۔
لگتا ہے یہ جب سے گلابو بنی ہے، سب کچھ بھول ہی گئی ہے۔
نہیں، ابھی پرانے موڈ میں واپس نہیں آئی۔ ابھی غصہ باقی ہے۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تمھیں کس طرح پتہ چلا؟سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:
کہاں موڈ میں ہوں۔ میری بے چاری بازو میں شدید درد ہے۔
تمہاری پوسٹ سے لگ رہا تھا ۔۔۔۔ بہت دنوں بعد پرانے موڈ میں ہو ۔۔ ۔۔ کیا ہوا بازو کو ۔۔۔ کام وام کچھ زیادہ تو نہیں کر لیا آج ۔۔۔
ہاں لگتا کچھ ایسا ہی ہے۔ lol۔ لیکن اب فیضو کے پریم پتروں میں اتنا بھی دم نہیں تھا کہ ہمیں بھول جائے۔سارہ خان نے کہا:lolz... ۔۔ واقعی لگتا ہے خطوط لکھنے کے شوق میں باقی سب بھول گئی ہے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا:حجاب۔۔۔ تو آجکل لفٹ ہی نہیں کروا رہی۔ جانے کس دنیا میں رہنے لگی ہے۔
لگتا ہے یہ جب سے گلابو بنی ہے، سب کچھ بھول ہی گئی ہے۔
lol...۔یعنی ابھی کچھ لوگوں کی شامت آنی باقی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ماوراء نے کہا:نہیں، ابھی پرانے موڈ میں واپس نہیں آئی۔ ابھی غصہ باقی ہے۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تمھیں کس طرح پتہ چلا؟سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:
کہاں موڈ میں ہوں۔ میری بے چاری بازو میں شدید درد ہے۔
تمہاری پوسٹ سے لگ رہا تھا ۔۔۔۔ بہت دنوں بعد پرانے موڈ میں ہو ۔۔ ۔۔ کیا ہوا بازو کو ۔۔۔ کام وام کچھ زیادہ تو نہیں کر لیا آج ۔۔۔
یہ کمپیوٹر کر کر کے ہی حشر ہوا ہوا ہے کہ۔۔ کام کیا کرنا ہے۔
اچھا تم بتاؤ رامش کیسا ہے؟ میں آج سوچ رہی تھی ۔۔کہ کتنے دنوں سے تم نے اس کے بارے میں بتایا ہی نہیں؟ کتنا بڑا ہو گیا ہے؟
ہاہا۔۔ فیضو کے پریم پتروں میں تو دم نہیں ۔۔ لیکن وہ خود پریم پتر لکھنے سے ذرا دم لے تو یاد کرے ہمیں بھی ۔۔۔ماوراء نے کہا:ہاں لگتا کچھ ایسا ہی ہے۔ lol۔ لیکن اب فیضو کے پریم پتروں میں اتنا بھی دم نہیں تھا کہ ہمیں بھول جائے۔سارہ خان نے کہا:lolz... ۔۔ واقعی لگتا ہے خطوط لکھنے کے شوق میں باقی سب بھول گئی ہے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا:حجاب۔۔۔ تو آجکل لفٹ ہی نہیں کروا رہی۔ جانے کس دنیا میں رہنے لگی ہے۔
لگتا ہے یہ جب سے گلابو بنی ہے، سب کچھ بھول ہی گئی ہے۔
lol۔ نہیں، جتنی شامت آنی تھی آ گئی۔ اب میں سب دروازوں کو تالا لگ کر بند کر چکی ہوں۔ اب جس نے تالا توڑنے کی کوشش کی۔ اس کی شامت آئے گی۔سارہ خان نے کہا:lol...۔یعنی ابھی کچھ لوگوں کی شامت آنی باقی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ماوراء نے کہا:نہیں، ابھی پرانے موڈ میں واپس نہیں آئی۔ ابھی غصہ باقی ہے۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تمھیں کس طرح پتہ چلا؟سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:
کہاں موڈ میں ہوں۔ میری بے چاری بازو میں شدید درد ہے۔
تمہاری پوسٹ سے لگ رہا تھا ۔۔۔۔ بہت دنوں بعد پرانے موڈ میں ہو ۔۔ ۔۔ کیا ہوا بازو کو ۔۔۔ کام وام کچھ زیادہ تو نہیں کر لیا آج ۔۔۔
یہ کمپیوٹر کر کر کے ہی حشر ہوا ہوا ہے کہ۔۔ کام کیا کرنا ہے۔
اچھا تم بتاؤ رامش کیسا ہے؟ میں آج سوچ رہی تھی ۔۔کہ کتنے دنوں سے تم نے اس کے بارے میں بتایا ہی نہیں؟ کتنا بڑا ہو گیا ہے؟
رامش بالکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔۔۔ بہت شرارتی ہوگیا ہے ۔۔ وہ اکیلا سب کی پریڈ کرواتا ہے گھر میں ۔۔۔ ۔۔ اس وقت سو رہا ہوتا ہے جب میں سکون سے آتی ہوں ۔۔۔ ورنہ اس کے ہوتے ہوئے تو کچھ بھی کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔
ہاہاہاہا۔ لکھا تو اس نے آخری ہی خط تھا۔ اب لڑکیاں ذرا بےوقوف قسم کی ہوتی ہیں۔ پھر نہ اس کی باتوں سے بہک جائے۔سارہ خان نے کہا:ہاہا۔۔ فیضو کے پریم پتروں میں تو دم نہیں ۔۔ لیکن وہ خود پریم پتر لکھنے سے ذرا دم لے تو یاد کرے ہمیں بھی ۔۔۔ماوراء نے کہا:ہاں لگتا کچھ ایسا ہی ہے۔ lol۔ لیکن اب فیضو کے پریم پتروں میں اتنا بھی دم نہیں تھا کہ ہمیں بھول جائے۔سارہ خان نے کہا:lolz... ۔۔ واقعی لگتا ہے خطوط لکھنے کے شوق میں باقی سب بھول گئی ہے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا:حجاب۔۔۔ تو آجکل لفٹ ہی نہیں کروا رہی۔ جانے کس دنیا میں رہنے لگی ہے۔
لگتا ہے یہ جب سے گلابو بنی ہے، سب کچھ بھول ہی گئی ہے۔
شکر ہے تمھاری کوئی اطلاع ملی۔ میں تو سمجھی تھی کہ ہماری گلابو کو کوئی لے اڑا۔حجاب نے کہا:ماوراء گلابو بے وقوف نہیں کہ ایک شادی شدہ عاشق کے پیچھے پڑ کر اپنی سہلیوں کو بھول جائے
میرے نیٹ کے لیئے اجتماعی دعا کرواؤ