ماوراء نے کہا:
fahim نے کہا:ارے شمشاد صاحب آپ
میں تو سمجھا کہ آپ اب 8 دن کے بعد آنے والے ہیں
سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:
تمہیں دیکھ کر تو مجھے بھی نیند آ رہی ہے ۔۔۔ lol..
راہبر نے کہا:فہیم کی فکر ہے بس۔۔۔ اللہ اس کی مشکلات جلد آسان کرے۔
خیریت باجو یہ آپ کی نیندیں کیوں اڑی ہوئیں ہیں ۔۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:
تمہیں دیکھ کر تو مجھے بھی نیند آ رہی ہے ۔۔۔ lol..
تم دونوں کو دیکھکر بھی مجھے ابھی تک نیند نہیں![]()
lol...باجو دل توڑ دیا تھا تو ایلفی لگا کر(کچھ اچھا سا بول کر)۔۔ جوڑ دیتیں پھر سے ۔۔ نیند اڑانے کی کیا ضرورت تھی ۔۔بوچھی نے کہا:مجھے لگا تھا کہ میں بہت ظالم بن جاتی ہوں کبھی کبھار ۔
اور مجھ سے بہت سے دل ٹوٹ جاتے ہیں یہ سوچکر مجھے نیند آئی پر دیر سے ۔
![]()
عادت تو یہ خطرناک ہے باجو ۔۔۔بوچھی نے کہا:نہیں مجھے واقعی احساس ہوا تھا میں کئی بار اتنی سخت دل سنگدلہو جاتی ہوں کہ دلوں کو روند کر اب احساس تک نہیں ہوتا
،
بس پھر مجھے نیند نہیں آئی پھر زکریا سے کافی دیر گپ شپ لگتی رہی تب جاکر میرا احساس واپس اپنی جگہ لوٹ آیا![]()
کہ اب تو عادت سی ہے ۔ خیر ہی ہے ۔