شمشاد
لائبریرین
سارہ خان نے کہا:ھمم شمشاد بھائی دیکھ بھال کر واپسی کی ضمانت لے کر دیجئے گا۔۔۔اگر واپس نہیں ہوا تو ان کو سمجھدار بنا کر آپ خود نا سمجھ رہ جائیں گے ۔۔
![]()
![]()
فکر نہ کریں، ہماری کمپنی کا پہلا اصول ہی ضمانت حاصل کرنا ہے۔
سارہ خان نے کہا:ھمم شمشاد بھائی دیکھ بھال کر واپسی کی ضمانت لے کر دیجئے گا۔۔۔اگر واپس نہیں ہوا تو ان کو سمجھدار بنا کر آپ خود نا سمجھ رہ جائیں گے ۔۔
![]()
![]()
سارہ خان نے کہا:ہاہا ۔۔ میرا کمیشن یاد رکھئے گا ۔۔ اس کمپنی کے بننے میں میرا اہم کردار ہے ۔۔۔![]()
![]()
سارہ خان نے کہا:ھمم شمشاد بھائی دیکھ بھال کر واپسی کی ضمانت لے کر دیجئے گا۔۔۔اگر واپس نہیں ہوا تو ان کو سمجھدار بنا کر آپ خود نا سمجھ رہ جائیں گے ۔۔
![]()
![]()
شمشاد نے کہا:یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کو ادھار کتنا چاہیے؟
دھنک نے کہا:ناسمجھ رہ بھی گئے تو بات نہیں پہلے کونس سا سمجھ ہے ۔![]()
![]()
دھنک نے کہا:سارہ خان نے کہا:ھمم شمشاد بھائی دیکھ بھال کر واپسی کی ضمانت لے کر دیجئے گا۔۔۔اگر واپس نہیں ہوا تو ان کو سمجھدار بنا کر آپ خود نا سمجھ رہ جائیں گے ۔۔
![]()
![]()
ناسمجھ رہ بھی گئے تو بات نہیں پہلے کونس سا سمجھ ہے ۔![]()
![]()
نہ بھئی، بے اعتبارے لوگوں کو میں نہیں ادھار دیتی۔شمشاد نے کہا:اگر تمہارے پاس کچھ پیسے پڑے ہوئے ہیں تو مجھے ادھار دے دو۔ جلد ہی لوٹا دوں گا۔