سارہ خان نے کہا:۔۔ میں لڑ چکی پہلے ہی کسی سے ابھی ابھی ۔۔ شوق پورا ہو گیا ۔۔ آپ کو کھسکنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔
اچھا پرانی ہوجائے گی تو کیا سیکنڈ کلاس ہو جائے گا موڈ ۔۔قیصرانی نے کہا:ابھی نئی نئی شادی ہے نا، اس لئے
قککک۔ نہیں جناب، دراصل ابھی بہت دن بعد پھر برفباری ہو رہی ہے۔ برفباری کیا ہلکا پھلکا طوفان آیا ہوا ہے۔ کل منفی چھ ڈگری متوقع ہے۔ میری پسند کا موسمسارہ خان نے کہا:اچھا پرانی ہوجائے گی تو کیا سیکنڈ کلاس ہو جائے گا موڈ ۔۔
شکریہ قیصرانی صاحبقیصرانی نے کہا:
بات بدلنا تو کوئی آپ سے سیکھے قیصرانی ۔۔۔ ۔۔۔قیصرانی نے کہا:قککک۔ نہیں جناب، دراصل ابھی بہت دن بعد پھر برفباری ہو رہی ہے۔ برفباری کیا ہلکا پھلکا طوفان آیا ہوا ہے۔ کل منفی چھ ڈگری متوقع ہے۔ میری پسند کا موسمسارہ خان نے کہا:اچھا پرانی ہوجائے گی تو کیا سیکنڈ کلاس ہو جائے گا موڈ ۔۔
بس کا نہین موڈ کا پوچھا ہے انہوں نے ۔۔۔عیشل نے کہا:بس نہ پوچھیں
بڑی اداسی ہے