شمشاد
لائبریرین
دھنک نے کہا:ہمارا دل ہے چائے کی دیگ بنواکر اپنے پاس رکھ لیا کریں ہر پندرہ منٹ اس میں منہ ڈالا اور کچھ چسکیاں لے لیں ۔
چائے کی دیگ میں منہ ڈالیں گی اس سے تو بہتر ہے کہ ایک بڑا سا سٹرا لے لیں، لیکن اتنا بڑا سٹرا ملے گا کہاں سے جو دیگ سے لیکر آپ کے منہ تک پہنچے، ایسا کریں مناسب قطر کا ربڑ کا پائپ لے لیں۔ ہاں یہ مناسب رہے گا۔