سارہ خان
محفلین
ل و ل ۔۔۔ضبط نے کہا:اچھا نہیں پوچھتا۔
ایک کمرشل آتا ہے ٹی وہی پہ۔ آپ کے میسج کو پڑھ کے ذہن میں آیا۔
بڑی اداسی ہے
کیوں اُداس بیٹھے ہو؟ آؤ تمھیں مزے کی دُنیا کی سیر کراؤں۔
090078601۔ ٹیلی فن ۔۔۔ ٹیلی فن ۔۔۔
ل و ل ۔۔۔ضبط نے کہا:اچھا نہیں پوچھتا۔
ایک کمرشل آتا ہے ٹی وہی پہ۔ آپ کے میسج کو پڑھ کے ذہن میں آیا۔
بڑی اداسی ہے
کیوں اُداس بیٹھے ہو؟ آؤ تمھیں مزے کی دُنیا کی سیر کراؤں۔
090078601۔ ٹیلی فن ۔۔۔ ٹیلی فن ۔۔۔
سارہ خان نے کہا:بس کا نہین موڈ کا پوچھا ہے انہوں نے ۔۔۔عیشل نے کہا:بس نہ پوچھیں
پسند کا موسم؟قیصرانی نے کہا:قککک۔ نہیں جناب، دراصل ابھی بہت دن بعد پھر برفباری ہو رہی ہے۔ برفباری کیا ہلکا پھلکا طوفان آیا ہوا ہے۔ کل منفی چھ ڈگری متوقع ہے۔ میری پسند کا موسمسارہ خان نے کہا:اچھا پرانی ہوجائے گی تو کیا سیکنڈ کلاس ہو جائے گا موڈ ۔۔
تعریف کا شکریہسارہ خان نے کہا:بات بدلنا تو کوئی آپ سے سیکھے قیصرانی ۔۔۔ ۔۔۔
جی بالکل، جتنی ٹھنڈ بڑھتی جائے اور برف بھی، اتنا ہی مجھے پسند ہے موسمماوراء نے کہا:پسند کا موسم؟
شکریہ کا شکریہ ۔۔ پر اس میں تعریف کہاں تھی ۔۔۔۔۔۔ :قیصرانی نے کہا:تعریف کا شکریہسارہ خان نے کہا:بات بدلنا تو کوئی آپ سے سیکھے قیصرانی ۔۔۔ ۔۔۔
بس تو ٹھیک ہی ہوتی ہے ۔۔ کار اچھی ہوتی ہے ۔۔ ہے نہ ۔۔۔عیشل نے کہا:بس ٹھیک ہی ہے
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:سکوٹر موٹر سائیکل کے متعلق کیا خیال ہے؟
سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:
کیسی ہو ماورا ۔۔۔۔
سارہ خان نے کہا:شمشاد نے کہا:سکوٹر موٹر سائیکل کے متعلق کیا خیال ہے؟
اللہ بچائے ان سے ۔۔ بڑی خطرناک سواریاں ہیں یہ تو ۔۔
میں بھی ٹھیک ۔۔ وہ ہی ہو رہا ہے جو روز ہوتا ہے ِ۔۔۔ آجکل امی نہیں ہیں گھر میں تو مصروفیت کچھ زیادہ ہوگئی ہے ۔۔ماوراء نے کہا:اچھی ہوں۔۔۔ تم سناؤ۔۔۔ کیا ہو رہا ہے؟