امن ایمان نے کہا:باجو جی آپ نے منصور بھائی کی شادی پر جس چیز کی فرمائش کی ہے وہ تو اب اِن ہی نہیں ہے یہاں۔۔۔
شمشاد چاء مجھے بھی لگ رہا تھا کہ آپ کا موڈ آج کچھ اچھا نہیں ہے۔۔بہت سیرئس جو تھے۔
میرا موڈ:-
اس رومانی موڈ میں کہیں بارشوں کا تو ہاتھ نہیں ۔۔۔۔ میرے ساتھ تو ہمیشہ یہی مسئلہ ہوتا ہے ۔راہبر نے کہا:چار پانچ دن سے تو بڑا رومانوی موڈ ہے میرا۔۔۔۔
lol۔ ویسے لوگوں کے رویے، سلوک سے موڈ میں تبدیلی آتی ہے۔ظفری نے کہا:تو کیا آپ کا موڈ لوگوں کے مزاج کے ساتھ بدلتا ہے ۔۔۔ ؟
یہ تو انتہائی درجے کی حساسیت ہے ۔۔ اس پر قابو پانا ضروری ہے ۔ ورنہ انسان کب تک دوسرے کے رویے اور موڈ دیکھ دیکھ کر اپنا موڈ بدلتا رہے گا ۔ماوراء نے کہا:[lol۔ ویسے لوگوں کے رویے، سلوک سے موڈ میں تبدیلی آتی ہے۔
حساسیت کی بات نہیں ہے۔ ہمیں اکثر۔۔بلکہ ہمیشہ ہی دوسروں کے اچھے یا برے رویہ کے بعد۔۔۔ ہمارے موڈ میں بھی تبدیلی آ جاتی ہے۔ اور جب تک ایک انسان کا دوسرے انسان سے ناطہ ہے تب تک ایسا ہوتا رہے گا۔ظفری نے کہا:یہ تو انتہائی درجے کی حساسیت ہے ۔۔ اس پر قابو پانا ضروری ہے ۔ ورنہ انسان کب تک دوسرے کے رویے اور موڈ دیکھ دیکھ کر اپنا موڈ بدلتا رہے گا ۔ماوراء نے کہا:[lol۔ ویسے لوگوں کے رویے، سلوک سے موڈ میں تبدیلی آتی ہے۔
ماوراء نے کہا:حساسیت کی بات نہیں ہے۔ ہمیں اکثر۔۔بلکہ ہمیشہ ہی دوسروں کے اچھے یا برے رویہ کے بعد۔۔۔ ہمارے موڈ میں بھی تبدیلی آ جاتی ہے۔ اور جب تک ایک انسان کا دوسرے انسان سے ناطہ ہے تب تک ایسا ہوتا رہے گا۔ظفری نے کہا:یہ تو انتہائی درجے کی حساسیت ہے ۔۔ اس پر قابو پانا ضروری ہے ۔ ورنہ انسان کب تک دوسرے کے رویے اور موڈ دیکھ دیکھ کر اپنا موڈ بدلتا رہے گا ۔ماوراء نے کہا:[lol۔ ویسے لوگوں کے رویے، سلوک سے موڈ میں تبدیلی آتی ہے۔