کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

تیشہ

محفلین
باجو نے کیا کرنا ۔؟ مٹھائی بانٹنی ہے یا کھانی ہے ۔؟ اگر تو کھلانی ہے تو میں ادھر ہوں نہیں تو سمجئیے یہاں نہیں ہوں :p
 

امن ایمان

محفلین
ماوراء نے کہا:
یہ لڑکیوں کو کیا ہو گیا۔ دونوں نے ہی منہ لٹکائے ہوئے ہیں۔:shock:
میرا موڈ تو اس دن بہت اچھا ہوتا ہے جب خواب اچھا دیکھوں۔ :p :D

ماوراء ۔۔حجاب کو میں نے اداس کردیا تھا۔۔ایم ایس این پر اپنی فضول باتیں سنا کے۔۔۔ :oops:


میرا موڈ:- :?
 

ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
یہ لڑکیوں کو کیا ہو گیا۔ دونوں نے ہی منہ لٹکائے ہوئے ہیں۔:shock:
میرا موڈ تو اس دن بہت اچھا ہوتا ہے جب خواب اچھا دیکھوں۔ :p :D

ماوراء ۔۔حجاب کو میں نے اداس کردیا تھا۔۔ایم ایس این پر اپنی فضول باتیں سنا کے۔۔۔ :oops:


میرا موڈ:- :?
کیوں ایسا کیا ہوا؟؟ میں نے تو ایم ایس این پر آنا ہی چھوڑ دیا ہوا ہے۔ اس لیے کچھ معلوم ہی نہیں۔ :(
---------- ooo ----------​
میرا تو ناشتہ کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔ :p
 
Top