کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

تیشہ

محفلین
animated041.gif




آج مجھے فلو نے بڑا تنگ کر رکھا چھینکیں اور زکام ۔ عاجز آگئی ہوں سڑوں سڑوں کر کے ۔
 

ماوراء

محفلین
lol۔ چلیں پھر آغاز کر دیں۔ جس سے مرضی کریں۔ :wink:

‘‘‘
جب بندہ بیمار (زیادہ بیمار نہیں ہوں) ہو تو سب کچھ بدلا ہی لگتا ہے۔ عجیب سے دن ہیں آجکل۔ :? :roll:
 
Top