lol..کس کی اتنی مجال جو مزید شامت بلائے گا ۔۔۔۔وہ بھی تمہارے سامنے ۔۔۔ ۔۔ ویسے دیکھتے ہیں ۔۔ کب تک لگے رہتے ہیں تالے ۔۔۔ماوراء نے کہا:lol۔ نہیں، جتنی شامت آنی تھی آ گئی۔ اب میں سب دروازوں کو تالا لگ کر بند کر چکی ہوں۔ اب جس نے تالا توڑنے کی کوشش کی۔ اس کی شامت آئے گی۔سارہ خان نے کہا:lol...۔یعنی ابھی کچھ لوگوں کی شامت آنی باقی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ماوراء نے کہا:نہیں، ابھی پرانے موڈ میں واپس نہیں آئی۔ ابھی غصہ باقی ہے۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تمھیں کس طرح پتہ چلا؟سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:
کہاں موڈ میں ہوں۔ میری بے چاری بازو میں شدید درد ہے۔
تمہاری پوسٹ سے لگ رہا تھا ۔۔۔۔ بہت دنوں بعد پرانے موڈ میں ہو ۔۔ ۔۔ کیا ہوا بازو کو ۔۔۔ کام وام کچھ زیادہ تو نہیں کر لیا آج ۔۔۔
یہ کمپیوٹر کر کر کے ہی حشر ہوا ہوا ہے کہ۔۔ کام کیا کرنا ہے۔
اچھا تم بتاؤ رامش کیسا ہے؟ میں آج سوچ رہی تھی ۔۔کہ کتنے دنوں سے تم نے اس کے بارے میں بتایا ہی نہیں؟ کتنا بڑا ہو گیا ہے؟
رامش بالکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔۔۔ بہت شرارتی ہوگیا ہے ۔۔ وہ اکیلا سب کی پریڈ کرواتا ہے گھر میں ۔۔۔ ۔۔ اس وقت سو رہا ہوتا ہے جب میں سکون سے آتی ہوں ۔۔۔ ورنہ اس کے ہوتے ہوئے تو کچھ بھی کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔
بچوں کے ساتھ تو پریڈ اچھی خاصی ہو جاتی ہے۔ لیکن رونق بھی ہوتی ہے۔ چلو، میری طرف سے چنے منے کو پیار دینا۔
ہاہاہا۔۔گلابو کو تو گلاب مل گیا ۔۔ حجاب کا لگتا ہے ابھی تک حجاب میں کہیں چھپا بیٹھا ہے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا::x پہلے ٹھیک سے بولنا تھا نا۔ ایسے ہی اتنا خوش کروا دیا۔ ۔ چلو، میں دعا کرتی ہوں۔ تمھارا گلاب جہاں چھپا بیٹھا ہے۔ ذرا نکل کر میری حجاب کے سامنے آ جائے۔
ٹھیک ہے کل بات ہوتی ہے۔
حجاب یہ تمہارا نیٹ ہمیشہ میرے جانے کے بعد ہی کیوں چلتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔ مجھ سے تو لگتا ہے اس کو کئی خاص بیر ہے ۔۔ ۔۔ میں نہیں کر رہی اس کے لئے دعا ۔۔ ۔۔۔تم کسی وقت دن میں بھی آ جایا کرو نہ ۔۔ کیا کرتی رہتی ہو سارا دن ۔۔۔ ۔۔رات کو تو بات ہی نہیں ہو پاتی ۔۔حجاب نے کہا:ماوراء اب کیسا عاشق اب گلابو کو گلاب مل گیا ہے
نیٹ کے ساتھ میرے لیئے بھی دعا کرو
ہاہاہاہا۔ نہیں۔۔ میں نے تالا لگا کر چابی سمندر میں پھینک دی ہے۔ اب خود نہیں کھولوں گی۔ اللہ کرے قائم ہی رہوں۔سارہ خان نے کہا:lol..کس کی اتنی مجال جو مزید شامت بلائے گا ۔۔۔۔وہ بھی تمہارے سامنے ۔۔۔ ۔۔ ویسے دیکھتے ہیں ۔۔ کب تک لگے رہتے ہیں تالے ۔۔۔ماوراء نے کہا:lol۔ نہیں، جتنی شامت آنی تھی آ گئی۔ اب میں سب دروازوں کو تالا لگ کر بند کر چکی ہوں۔ اب جس نے تالا توڑنے کی کوشش کی۔ اس کی شامت آئے گی۔سارہ خان نے کہا:lol...۔یعنی ابھی کچھ لوگوں کی شامت آنی باقی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ماوراء نے کہا:نہیں، ابھی پرانے موڈ میں واپس نہیں آئی۔ ابھی غصہ باقی ہے۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تمھیں کس طرح پتہ چلا؟سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:
کہاں موڈ میں ہوں۔ میری بے چاری بازو میں شدید درد ہے۔
تمہاری پوسٹ سے لگ رہا تھا ۔۔۔۔ بہت دنوں بعد پرانے موڈ میں ہو ۔۔ ۔۔ کیا ہوا بازو کو ۔۔۔ کام وام کچھ زیادہ تو نہیں کر لیا آج ۔۔۔
یہ کمپیوٹر کر کر کے ہی حشر ہوا ہوا ہے کہ۔۔ کام کیا کرنا ہے۔
اچھا تم بتاؤ رامش کیسا ہے؟ میں آج سوچ رہی تھی ۔۔کہ کتنے دنوں سے تم نے اس کے بارے میں بتایا ہی نہیں؟ کتنا بڑا ہو گیا ہے؟
رامش بالکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔۔۔ بہت شرارتی ہوگیا ہے ۔۔ وہ اکیلا سب کی پریڈ کرواتا ہے گھر میں ۔۔۔ ۔۔ اس وقت سو رہا ہوتا ہے جب میں سکون سے آتی ہوں ۔۔۔ ورنہ اس کے ہوتے ہوئے تو کچھ بھی کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔
بچوں کے ساتھ تو پریڈ اچھی خاصی ہو جاتی ہے۔ لیکن رونق بھی ہوتی ہے۔ چلو، میری طرف سے چنے منے کو پیار دینا۔
چنے منے کو تمہارا پیار پہنچادیا تھا ۔۔۔ بھابی نے کہا ہے کہ چنے منے کی طرف سے بھی ماورا پھپو کے لئے بہت پیار ۔۔۔
سارہ خان نے کہا:ہاہاہا۔۔گلابو کو تو گلاب مل گیا ۔۔ حجاب کا لگتا ہے ابھی تک حجاب میں کہیں چھپا بیٹھا ہے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا::x پہلے ٹھیک سے بولنا تھا نا۔ ایسے ہی اتنا خوش کروا دیا۔ ۔ چلو، میں دعا کرتی ہوں۔ تمھارا گلاب جہاں چھپا بیٹھا ہے۔ ذرا نکل کر میری حجاب کے سامنے آ جائے۔
ٹھیک ہے کل بات ہوتی ہے۔
میں تم دونوں کے لئے دعا کرتی ہوں ۔۔۔
دن کو میری طرح سوتی رہتی ہو گی۔ رات کو اس نے چاندنی راتوں کو انجوائے کرنا ہوتا ہے نا۔سارہ خان نے کہا:حجاب یہ تمہارا نیٹ ہمیشہ میرے جانے کے بعد ہی کیوں چلتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔ مجھ سے تو لگتا ہے اس کو کئی خاص بیر ہے ۔۔ ۔۔ میں نہیں کر رہی اس کے لئے دعا ۔۔ ۔۔۔تم کسی وقت دن میں بھی آ جایا کرو نہ ۔۔ کیا کرتی رہتی ہو سارا دن ۔۔۔ ۔۔رات کو تو بات ہی نہیں ہو پاتی ۔۔حجاب نے کہا:ماوراء اب کیسا عاشق اب گلابو کو گلاب مل گیا ہے
نیٹ کے ساتھ میرے لیئے بھی دعا کرو
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ نہیں۔۔ میں نے تالا لگا کر چابی سمندر میں پھینک دی ہے۔ اب خود نہیں کھولوں گی۔ اللہ کرے قائم ہی رہوں۔سارہ خان نے کہا:lol..کس کی اتنی مجال جو مزید شامت بلائے گا ۔۔۔۔وہ بھی تمہارے سامنے ۔۔۔ ۔۔ ویسے دیکھتے ہیں ۔۔ کب تک لگے رہتے ہیں تالے ۔۔۔ماوراء نے کہا:lol۔ نہیں، جتنی شامت آنی تھی آ گئی۔ اب میں سب دروازوں کو تالا لگ کر بند کر چکی ہوں۔ اب جس نے تالا توڑنے کی کوشش کی۔ اس کی شامت آئے گی۔سارہ خان نے کہا:lol...۔یعنی ابھی کچھ لوگوں کی شامت آنی باقی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ماوراء نے کہا:نہیں، ابھی پرانے موڈ میں واپس نہیں آئی۔ ابھی غصہ باقی ہے۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تمھیں کس طرح پتہ چلا؟سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:
کہاں موڈ میں ہوں۔ میری بے چاری بازو میں شدید درد ہے۔
تمہاری پوسٹ سے لگ رہا تھا ۔۔۔۔ بہت دنوں بعد پرانے موڈ میں ہو ۔۔ ۔۔ کیا ہوا بازو کو ۔۔۔ کام وام کچھ زیادہ تو نہیں کر لیا آج ۔۔۔
یہ کمپیوٹر کر کر کے ہی حشر ہوا ہوا ہے کہ۔۔ کام کیا کرنا ہے۔
اچھا تم بتاؤ رامش کیسا ہے؟ میں آج سوچ رہی تھی ۔۔کہ کتنے دنوں سے تم نے اس کے بارے میں بتایا ہی نہیں؟ کتنا بڑا ہو گیا ہے؟
رامش بالکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔۔۔ بہت شرارتی ہوگیا ہے ۔۔ وہ اکیلا سب کی پریڈ کرواتا ہے گھر میں ۔۔۔ ۔۔ اس وقت سو رہا ہوتا ہے جب میں سکون سے آتی ہوں ۔۔۔ ورنہ اس کے ہوتے ہوئے تو کچھ بھی کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔
بچوں کے ساتھ تو پریڈ اچھی خاصی ہو جاتی ہے۔ لیکن رونق بھی ہوتی ہے۔ چلو، میری طرف سے چنے منے کو پیار دینا۔
چنے منے کو تمہارا پیار پہنچادیا تھا ۔۔۔ بھابی نے کہا ہے کہ چنے منے کی طرف سے بھی ماورا پھپو کے لئے بہت پیار ۔۔۔
چنے منے کا بھی پالا سا پیارماوراء پھپھو کو پہنچ گیا۔ ہاں بھابھی کو بھی میری طرف سے سلام دے دینا۔
سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ نہیں۔۔ میں نے تالا لگا کر چابی سمندر میں پھینک دی ہے۔ اب خود نہیں کھولوں گی۔ اللہ کرے قائم ہی رہوں۔سارہ خان نے کہا:lol..کس کی اتنی مجال جو مزید شامت بلائے گا ۔۔۔۔وہ بھی تمہارے سامنے ۔۔۔ ۔۔ ویسے دیکھتے ہیں ۔۔ کب تک لگے رہتے ہیں تالے ۔۔۔ماوراء نے کہا:lol۔ نہیں، جتنی شامت آنی تھی آ گئی۔ اب میں سب دروازوں کو تالا لگ کر بند کر چکی ہوں۔ اب جس نے تالا توڑنے کی کوشش کی۔ اس کی شامت آئے گی۔سارہ خان نے کہا:lol...۔یعنی ابھی کچھ لوگوں کی شامت آنی باقی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ماوراء نے کہا:نہیں، ابھی پرانے موڈ میں واپس نہیں آئی۔ ابھی غصہ باقی ہے۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:تمھیں کس طرح پتہ چلا؟سارہ خان نے کہا:کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔ماوراء نے کہا:
کہاں موڈ میں ہوں۔ میری بے چاری بازو میں شدید درد ہے۔
تمہاری پوسٹ سے لگ رہا تھا ۔۔۔۔ بہت دنوں بعد پرانے موڈ میں ہو ۔۔ ۔۔ کیا ہوا بازو کو ۔۔۔ کام وام کچھ زیادہ تو نہیں کر لیا آج ۔۔۔
یہ کمپیوٹر کر کر کے ہی حشر ہوا ہوا ہے کہ۔۔ کام کیا کرنا ہے۔
اچھا تم بتاؤ رامش کیسا ہے؟ میں آج سوچ رہی تھی ۔۔کہ کتنے دنوں سے تم نے اس کے بارے میں بتایا ہی نہیں؟ کتنا بڑا ہو گیا ہے؟
رامش بالکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔۔۔ بہت شرارتی ہوگیا ہے ۔۔ وہ اکیلا سب کی پریڈ کرواتا ہے گھر میں ۔۔۔ ۔۔ اس وقت سو رہا ہوتا ہے جب میں سکون سے آتی ہوں ۔۔۔ ورنہ اس کے ہوتے ہوئے تو کچھ بھی کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔
بچوں کے ساتھ تو پریڈ اچھی خاصی ہو جاتی ہے۔ لیکن رونق بھی ہوتی ہے۔ چلو، میری طرف سے چنے منے کو پیار دینا۔
چنے منے کو تمہارا پیار پہنچادیا تھا ۔۔۔ بھابی نے کہا ہے کہ چنے منے کی طرف سے بھی ماورا پھپو کے لئے بہت پیار ۔۔۔
چنے منے کا بھی پالا سا پیارماوراء پھپھو کو پہنچ گیا۔ ہاں بھابھی کو بھی میری طرف سے سلام دے دینا۔
lol...یعنی پکا کام کیا ہے ۔۔۔ اچھی بات ہے ۔۔ اللہ کرے ایسا ہی رہے ۔۔۔
چنے منے کا پیارمیں نے تمہیں دیا ہی نہیں تو کیسے پہنچ گیا ۔۔
۔۔۔ بھابی کی طرف سے وعلیکم اسلام ۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:ہاہاہا۔۔گلابو کو تو گلاب مل گیا ۔۔ حجاب کا لگتا ہے ابھی تک حجاب میں کہیں چھپا بیٹھا ہے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا::x پہلے ٹھیک سے بولنا تھا نا۔ ایسے ہی اتنا خوش کروا دیا۔ ۔ چلو، میں دعا کرتی ہوں۔ تمھارا گلاب جہاں چھپا بیٹھا ہے۔ ذرا نکل کر میری حجاب کے سامنے آ جائے۔
ٹھیک ہے کل بات ہوتی ہے۔
میں تم دونوں کے لئے دعا کرتی ہوں ۔۔۔
ہاہاہاہاہا۔ مائی گاڈ۔۔ “میں تم دونوں کے لیے دعا کرتی ہوں“۔ ہاہاہاہا اف اف۔۔۔ آپ کی بہت نوازش۔۔ مہربانی۔۔ کہ آپ ہمارے لیے دعا کرتی ہیں۔ آپ کو مل گیا ہے نا۔ اس لیے ہمارے لیے تو دعا ہی کرنی ہے نا۔ (اور تمھیں بھی میری دعاؤں سی ہی ملا ہے۔ )
تمھارا جملہ پڑھ کر بہت ہنسی آئی ہے۔
یار۔۔ اب اتنا بھی کیا حجاب کرنا۔۔۔۔ فکر نہ کرو حجاب۔۔ میں بھی تمھارے لیے دعا کرتی ہوں۔
۔۔ چاندنی راتوں کو انجوائے کرتی ہو ۔۔ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر ۔۔۔lol...ماوراء نے کہا:دن کو میری طرح سوتی رہتی ہو گی۔ رات کو اس نے چاندنی راتوں کو انجوائے کرنا ہوتا ہے نا۔سارہ خان نے کہا:حجاب یہ تمہارا نیٹ ہمیشہ میرے جانے کے بعد ہی کیوں چلتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔ مجھ سے تو لگتا ہے اس کو کئی خاص بیر ہے ۔۔ ۔۔ میں نہیں کر رہی اس کے لئے دعا ۔۔ ۔۔۔تم کسی وقت دن میں بھی آ جایا کرو نہ ۔۔ کیا کرتی رہتی ہو سارا دن ۔۔۔ ۔۔رات کو تو بات ہی نہیں ہو پاتی ۔۔حجاب نے کہا:ماوراء اب کیسا عاشق اب گلابو کو گلاب مل گیا ہے
نیٹ کے ساتھ میرے لیئے بھی دعا کرو
ہاہاہا۔ ہاں، تو نیک بی بی بنے بھی تو آج مجھے۔۔۔۔ہممم۔۔ تقریباً ڈیڑھ مہینہ ہو گیا ہے ۔ تب سے ہی دعا کر رہی ہوں تمھارے لیے۔ اور حجاب کے لیے۔ اپنے لیے دعا کرنا ہمیشہ بھول جاتی ہوں۔ یا تم ہو نا۔ اتنی دعائیں کرنے والی۔ سوچتی ہوں۔ کہ میں نے اپنے لیے بھی دعا کر لی تو اللہ چھپر پھاڑ کا کہیں۔۔۔ کچھ زیادہ ہی نہ دے دے۔سارہ خان نے کہا:ہاہاہاہا۔۔۔ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:ہاہاہا۔۔گلابو کو تو گلاب مل گیا ۔۔ حجاب کا لگتا ہے ابھی تک حجاب میں کہیں چھپا بیٹھا ہے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا::x پہلے ٹھیک سے بولنا تھا نا۔ ایسے ہی اتنا خوش کروا دیا۔ ۔ چلو، میں دعا کرتی ہوں۔ تمھارا گلاب جہاں چھپا بیٹھا ہے۔ ذرا نکل کر میری حجاب کے سامنے آ جائے۔
ٹھیک ہے کل بات ہوتی ہے۔
میں تم دونوں کے لئے دعا کرتی ہوں ۔۔۔
ہاہاہاہاہا۔ مائی گاڈ۔۔ “میں تم دونوں کے لیے دعا کرتی ہوں“۔ ہاہاہاہا اف اف۔۔۔ آپ کی بہت نوازش۔۔ مہربانی۔۔ کہ آپ ہمارے لیے دعا کرتی ہیں۔ آپ کو مل گیا ہے نا۔ اس لیے ہمارے لیے تو دعا ہی کرنی ہے نا۔ (اور تمھیں بھی میری دعاؤں سی ہی ملا ہے۔ )
تمھارا جملہ پڑھ کر بہت ہنسی آئی ہے۔
یار۔۔ اب اتنا بھی کیا حجاب کرنا۔۔۔۔ فکر نہ کرو حجاب۔۔ میں بھی تمھارے لیے دعا کرتی ہوں۔
نہیں نہیں ابھی مجھے نہیں ملا ۔۔۔ابھی تمہاری دعاؤں کی ضرورت باقی ہے ۔۔۔
ویسے پہلے تم نے کب میرے لئے دعا کی تھی ۔۔۔ ۔۔ یہ نیک بی بی تو تم اب بنی ہو ۔۔۔۔