ہاہاہاہا۔ نہیں میں کہاں چاندنی راتوں کو انجوائے کرتی ہوں۔ ایک تو مجھے آسمان والا چاند اتنا پسند بھی نہیں ہے۔ اور نیٹ پر بیٹھ کر انجوائے کروانا امی کو پسند نہیں۔lol۔ امی نہیں تھیں تو ساری رات کرتی رہتی تھی۔ اب تو امی مجھے کمپیوٹر بند کروا کر ہی سوتی ہے۔ 12 بجے تک ہی اجازت ہے۔ بالکل تمھارے گھر کی طرح۔سارہ خان نے کہا:۔۔ چاندنی راتوں کو انجوائے کرتی ہو ۔۔ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر ۔۔۔lol...ماوراء نے کہا:دن کو میری طرح سوتی رہتی ہو گی۔ رات کو اس نے چاندنی راتوں کو انجوائے کرنا ہوتا ہے نا۔سارہ خان نے کہا:حجاب یہ تمہارا نیٹ ہمیشہ میرے جانے کے بعد ہی کیوں چلتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔ مجھ سے تو لگتا ہے اس کو کئی خاص بیر ہے ۔۔ ۔۔ میں نہیں کر رہی اس کے لئے دعا ۔۔ ۔۔۔تم کسی وقت دن میں بھی آ جایا کرو نہ ۔۔ کیا کرتی رہتی ہو سارا دن ۔۔۔ ۔۔رات کو تو بات ہی نہیں ہو پاتی ۔۔حجاب نے کہا:ماوراء اب کیسا عاشق اب گلابو کو گلاب مل گیا ہے
نیٹ کے ساتھ میرے لیئے بھی دعا کرو
میرے گھر میں تو 12 بجے کرفیو نافذ ہو جاتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔خاندان میں دور دور تک کوئی فوجی نہیں ۔۔ پر لگتا ہے روح فوجیوں کی گھسی ہوئی ہے ۔۔۔
ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:ہاہاہاہا۔ نہیں۔۔ میں نے تالا لگا کر چابی سمندر میں پھینک دی ہے۔ اب خود نہیں کھولوں گی۔ اللہ کرے قائم ہی رہوں۔ماوراء نے کہا:lol..کس کی اتنی مجال جو مزید شامت بلائے گا ۔۔۔۔وہ بھی تمہارے سامنے ۔۔۔ ۔۔ ویسے دیکھتے ہیں ۔۔ کب تک لگے رہتے ہیں تالے ۔۔۔سارہ خان نے کہا:lol۔ نہیں، جتنی شامت آنی تھی آ گئی۔ اب میں سب دروازوں کو تالا لگ کر بند کر چکی ہوں۔ اب جس نے تالا توڑنے کی کوشش کی۔ اس کی شامت آئے گی۔ماوراء نے کہا:lol...۔یعنی ابھی کچھ لوگوں کی شامت آنی باقی ہے ۔۔۔ ۔۔۔سارہ خان نے کہا:نہیں، ابھی پرانے موڈ میں واپس نہیں آئی۔ ابھی غصہ باقی ہے۔ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:تمھیں کس طرح پتہ چلا؟ماوراء نے کہا:کیا بات ہے ماوراء آج بڑے دنوں کے بعد موڈ میں نظر آ رہی ہو ۔۔۔سارہ خان نے کہا:[quote:c8e0cd86b6="ماوراء"]
کہاں موڈ میں ہوں۔ میری بے چاری بازو میں شدید درد ہے۔
تمہاری پوسٹ سے لگ رہا تھا ۔۔۔۔ بہت دنوں بعد پرانے موڈ میں ہو ۔۔ ۔۔ کیا ہوا بازو کو ۔۔۔ کام وام کچھ زیادہ تو نہیں کر لیا آج ۔۔۔
یہ کمپیوٹر کر کر کے ہی حشر ہوا ہوا ہے کہ۔۔ کام کیا کرنا ہے۔
اچھا تم بتاؤ رامش کیسا ہے؟ میں آج سوچ رہی تھی ۔۔کہ کتنے دنوں سے تم نے اس کے بارے میں بتایا ہی نہیں؟ کتنا بڑا ہو گیا ہے؟
رامش بالکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔۔۔ بہت شرارتی ہوگیا ہے ۔۔ وہ اکیلا سب کی پریڈ کرواتا ہے گھر میں ۔۔۔ ۔۔ اس وقت سو رہا ہوتا ہے جب میں سکون سے آتی ہوں ۔۔۔ ورنہ اس کے ہوتے ہوئے تو کچھ بھی کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔
بچوں کے ساتھ تو پریڈ اچھی خاصی ہو جاتی ہے۔ لیکن رونق بھی ہوتی ہے۔ چلو، میری طرف سے چنے منے کو پیار دینا۔
چنے منے کو تمہارا پیار پہنچادیا تھا ۔۔۔ بھابی نے کہا ہے کہ چنے منے کی طرف سے بھی ماورا پھپو کے لئے بہت پیار ۔۔۔
چنے منے کا بھی پالا سا پیارماوراء پھپھو کو پہنچ گیا۔ ہاں بھابھی کو بھی میری طرف سے سلام دے دینا۔
lol...یعنی پکا کام کیا ہے ۔۔۔ اچھی بات ہے ۔۔ اللہ کرے ایسا ہی رہے ۔۔۔
چنے منے کا پیارمیں نے تمہیں دیا ہی نہیں تو کیسے پہنچ گیا ۔۔
۔۔۔ بھابی کی طرف سے وعلیکم اسلام ۔۔۔
ہاہاہاہا۔ حسین آنکھوں کا حسن۔۔ اف حجاب۔۔ میں نے اپنا کبھی اتنا دھیان نہیں کیا۔ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ میری آنکھیں حسین ہیں۔lol۔ یار رات کو جاگنے کی عادت ہو گئی ہے۔ اور پوری رات امی کی ڈانٹ کھانے کی بھی۔ روز خبردار کر کے سوتی ہیں کہ آج مجھے کھڑ کھڑ کی آواز آئی تو پھر دیکھنا۔lol۔ اب دیکھو۔ اچھا تم دعا کرو۔۔ کہ مجھے جاب مل جائے۔۔ پھر میری روٹین ٹھیک ہو جائے گی۔lol۔ یاد آیا۔۔ اگلے ہفتے میرا انٹرویو بھی ہے۔ سارہ بی بی۔۔۔ ذرا دعا کرنا۔حجاب نے کہا:سارہ میرا نیٹ بیچارہ کر لو نہ دعا
ماوراء میں دن میں نہیں سوتی تم بھی مت سویا کرو زیادہ دن میں ، رات میں ہی نیند پوری کیا کرو ،دن میں سونے سے آنکھیں سوجی ہوئی سی رہنے لگتی ہیں جس سے حسین آنکھوں کا حسن ماند پڑ جاتا ہے سمجھیں اب رات میں سویا کرو
جی نہیں۔۔ یہ تمھاری باتوں کا نہیں۔۔ میری باتوں اور دعاؤں کا اثر ہے۔سارہ خان نے کہا:ہاہاہا ۔۔۔ آج تو تہمارا نیٹ میرے ٹائیم میں بھی چل رہا ہے ۔۔ مطلب میری باتوں کا اثر ہوا ہے ۔۔ چلو اب میں بھی دعا کرتی ہوں ۔۔۔
اتنا مت ڈراؤ ماورا کو ۔۔ وہ دن میں تو کیا رات میں بھی نہیں سویا کرے گی ۔۔
ماوراء نے کہا:ہاہاہا۔ ہاں، تو نیک بی بی بنے بھی تو آج مجھے۔۔۔۔ہممم۔۔ تقریباً ڈیڑھ مہینہ ہو گیا ہے ۔ تب سے ہی دعا کر رہی ہوں تمھارے لیے۔ اور حجاب کے لیے۔ اپنے لیے دعا کرنا ہمیشہ بھول جاتی ہوں۔ یا تم ہو نا۔ اتنی دعائیں کرنے والی۔ سوچتی ہوں۔ کہ میں نے اپنے لیے بھی دعا کر لی تو اللہ چھپر پھاڑ کا کہیں۔۔۔ کچھ زیادہ ہی نہ دے دے۔سارہ خان نے کہا:ہاہاہاہا۔۔۔ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:ہاہاہا۔۔گلابو کو تو گلاب مل گیا ۔۔ حجاب کا لگتا ہے ابھی تک حجاب میں کہیں چھپا بیٹھا ہے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا::x پہلے ٹھیک سے بولنا تھا نا۔ ایسے ہی اتنا خوش کروا دیا۔ ۔ چلو، میں دعا کرتی ہوں۔ تمھارا گلاب جہاں چھپا بیٹھا ہے۔ ذرا نکل کر میری حجاب کے سامنے آ جائے۔
ٹھیک ہے کل بات ہوتی ہے۔
میں تم دونوں کے لئے دعا کرتی ہوں ۔۔۔
ہاہاہاہاہا۔ مائی گاڈ۔۔ “میں تم دونوں کے لیے دعا کرتی ہوں“۔ ہاہاہاہا اف اف۔۔۔ آپ کی بہت نوازش۔۔ مہربانی۔۔ کہ آپ ہمارے لیے دعا کرتی ہیں۔ آپ کو مل گیا ہے نا۔ اس لیے ہمارے لیے تو دعا ہی کرنی ہے نا۔ (اور تمھیں بھی میری دعاؤں سی ہی ملا ہے۔ )
تمھارا جملہ پڑھ کر بہت ہنسی آئی ہے۔
یار۔۔ اب اتنا بھی کیا حجاب کرنا۔۔۔۔ فکر نہ کرو حجاب۔۔ میں بھی تمھارے لیے دعا کرتی ہوں۔
نہیں نہیں ابھی مجھے نہیں ملا ۔۔۔ابھی تمہاری دعاؤں کی ضرورت باقی ہے ۔۔۔
ویسے پہلے تم نے کب میرے لئے دعا کی تھی ۔۔۔ ۔۔ یہ نیک بی بی تو تم اب بنی ہو ۔۔۔۔
wink:
ماوراء نے کہا:اف حجاب سے ایم ایس این پر بات کرنی تھی۔۔ مجھے یاد ہی نہیں رہا۔
تم نے تو مجھے خوفزدہ ہی کر دیا ہے۔حجاب نے کہا:ماوراء اب اتنا بھی نہ ڈروکہ ڈر ڈر کے آنکھیں خوفزدہ ہو جائیں
تم نے تو مجھے کوئی دعا کرانے والی بی بی ہی بنا دیا ہے ۔۔۔lol... ..چلو کیا یاد کروگی کس سخی دل دوست سے پالا پڑا ہے ۔۔۔ ۔۔ ساری دعائیں تمہارے لئے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ حسین آنکھوں کا حسن۔۔ اف حجاب۔۔ میں نے اپنا کبھی اتنا دھیان نہیں کیا۔ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ میری آنکھیں حسین ہیں۔lol۔ یار رات کو جاگنے کی عادت ہو گئی ہے۔ اور پوری رات امی کی ڈانٹ کھانے کی بھی۔ روز خبردار کر کے سوتی ہیں کہ آج مجھے کھڑ کھڑ کی آواز آئی تو پھر دیکھنا۔lol۔ اب دیکھو۔ اچھا تم دعا کرو۔۔ کہ مجھے جاب مل جائے۔۔ پھر میری روٹین ٹھیک ہو جائے گی۔lol۔ یاد آیا۔۔ اگلے ہفتے میرا انٹرویو بھی ہے۔ سارہ بی بی۔۔۔ ذرا دعا کرنا۔حجاب نے کہا:سارہ میرا نیٹ بیچارہ کر لو نہ دعا
ماوراء میں دن میں نہیں سوتی تم بھی مت سویا کرو زیادہ دن میں ، رات میں ہی نیند پوری کیا کرو ،دن میں سونے سے آنکھیں سوجی ہوئی سی رہنے لگتی ہیں جس سے حسین آنکھوں کا حسن ماند پڑ جاتا ہے سمجھیں اب رات میں سویا کرو
نہیں۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ تمھاری دعائیں جلدی قبول ہوتی ہیں۔ میری ہوتی ہیں لیکن ذرا دیر سے۔ اور دعا تو جلدی ہی قبول ہونی چاہیے نا۔سارہ خان نے کہا:تم نے تو مجھے کوئی دعا کرانے والی بی بی ہی بنا دیا ہے ۔۔۔lol... ..چلو کیا یاد کروگی کس سخی دل دوست سے پالا پڑا ہے ۔۔۔ ۔۔ ساری دعائیں تمہارے لئے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ حسین آنکھوں کا حسن۔۔ اف حجاب۔۔ میں نے اپنا کبھی اتنا دھیان نہیں کیا۔ مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ میری آنکھیں حسین ہیں۔lol۔ یار رات کو جاگنے کی عادت ہو گئی ہے۔ اور پوری رات امی کی ڈانٹ کھانے کی بھی۔ روز خبردار کر کے سوتی ہیں کہ آج مجھے کھڑ کھڑ کی آواز آئی تو پھر دیکھنا۔lol۔ اب دیکھو۔ اچھا تم دعا کرو۔۔ کہ مجھے جاب مل جائے۔۔ پھر میری روٹین ٹھیک ہو جائے گی۔lol۔ یاد آیا۔۔ اگلے ہفتے میرا انٹرویو بھی ہے۔ سارہ بی بی۔۔۔ ذرا دعا کرنا۔حجاب نے کہا:سارہ میرا نیٹ بیچارہ کر لو نہ دعا
ماوراء میں دن میں نہیں سوتی تم بھی مت سویا کرو زیادہ دن میں ، رات میں ہی نیند پوری کیا کرو ،دن میں سونے سے آنکھیں سوجی ہوئی سی رہنے لگتی ہیں جس سے حسین آنکھوں کا حسن ماند پڑ جاتا ہے سمجھیں اب رات میں سویا کرو
ویسے یہ جاب کا خیال کہیں دھنک کی باتوں میں آ کر تو نہیں کیا کہ کوئی تبدیلی لائی جائے ۔۔۔ ۔۔۔
ماورا باجو کا فون آیا تھا آج ۔۔ میں سمجھی تمہارا ہوگا ۔۔ ان سے کہا تو کہنے لگیں کیوں میں نہیں کر سکتی ۔۔ تمہیں ماورا ہی یاد رہتی ہے ۔۔ ۔۔ کہہ رہی تھیں کہ ماورا سے کہنا مجھے بھی فون کرے ۔۔۔میں نے کہا باجو آپ کہاں ہیں ۔۔ چھپ چھپ کر کوئی شرارت تو نہیں کر رہی نہ ہمارے ساتھ ۔۔ کہنے لگیں کہ نہیں تم لوگوں کو بتائے بغیر کیسے کر سکتی ہوں ۔۔ میں کچھ نہیں کر رہی ۔۔۔ماوراء نے کہا:دل سے ہی مانگتی ہوں۔
اچھا چلو ٹھیک ہے۔ یاد آیا تمھارے پی ایم کی آدھی بات بھول گئی تھی۔ ابھی کرتی ہوں۔ اللہ حافظ!