اس کا تو حل بھی کوئی نہیں۔ اور تمھارا موڈ لائٹ کی ڈور کے ساتھ اگر بندھا ہوا ہے تو اس کو ٹھیک کرنے کا بھی کوئی حل نہیں ہو گا۔
ہر 4 گھنٹے بعد 2 گھنٹے کے لیے سیر۔۔۔؟؟
تم کیوں اداس ہو ماوراء ؟؟؟؟؟؟
ہر 4 گھنٹے بعد تفریح کرنے جاتی ہے نا لائٹ 2 گھنٹے کے لیئے یہ لکھا ہے میں نے، میرا موڈ لائٹ کے ساتھ تو نہیں بندھا ہوا مگر گرمی اتنی ہے کہ ہو گیا موڈ ایسا لائٹ کے انتظار میں ، فکر نہ کرو کچھ دن میں عادت ہو جائے گی
آج امی نے صبح جلدی اٹھا دیا تھا۔ اس وجہ سے سارا دن سر میں درد رہا۔ اس لیے موڈ بھی۔
لائٹ۔۔اتنی سیر کیوں کرتی ہے؟ ہاں واقعی۔۔گرمی تو بہت ہے پاکستان میں۔ ابو بتا رہے تھے۔ اب کیا کیا جا سکتا ہے۔
جی۔۔۔! بس سبب وہی واقعہ ہے جو بلاگ پر تازہ ترین درج کیا ہے۔۔۔ اس کی ایک ویڈیو ملی مجھے، کافی واضح اور کوئی ڈھائی منٹ طویل ہے۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ۔۔۔۔۔۔ دل بہت برا ہوگیا۔۔۔