کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
فرذوق، تم تو چھوٹے بھائی ہو نہ۔ اس لیے کبھی ڈانٹ بھی دیتی ہوں۔ اور حجاب تو میری دوست ہے نا۔ اس لیے اس سے بات کرنے کا جی چاہ رہا ہے۔ ورنہ مجھے تم سے تو کوئی دشمنی نہیں ہے۔
 
ماوراء نے کہا:
فرذوق، تم تو چھوٹے بھائی ہو نہ۔ اس لیے کبھی ڈانٹ بھی دیتی ہوں۔ اور حجاب تو میری دوست ہے نا۔ اس لیے اس سے بات کرنے کا جی چاہ رہا ہے۔ ورنہ مجھے تم سے تو کوئی دشمنی نہیں ہے۔

اف اتنے کھرے جواب۔
پہلے خراب تھا مگر ماوراء کے جواب پڑھ کر ٹھیک ہو گیا
 

فرذوق احمد

محفلین
ماوراء نے کہا:
فرذوق، تم تو چھوٹے بھائی ہو نہ۔ اس لیے کبھی ڈانٹ بھی دیتی ہوں۔ اور حجاب تو میری دوست ہے نا۔ اس لیے اس سے بات کرنے کا جی چاہ رہا ہے۔ ورنہ مجھے تم سے تو کوئی دشمنی نہیں ہے۔

چلیں آپ کی بات سُن کر تسلی ہوئی ورنہ میں تو بہت اُلجھا ہوا تھا ۔
توآپ آپا حجاب کو فون کیوں نہیں کرتیںِ
 

جیہ

لائبریرین
ارے فرزوق آپ موجود ہو ابھی۔ میں تو سمجھی تھی کہ آپ چلے گیے ہیں۔

میں پرائے غموں میں پریشان ہوں۔

خنجر کسی پہ چلے تڑپتے ہیں ہم امیر

آپ کی امی جان کیسی ہیں؟
 

فرذوق احمد

محفلین
آپی جی آج تو میں نے محفل والوں کو پڑھنے پایا ہوا ہے :p
پانچ بجے سے آن لائن ہو ایک پل کے لئے بھی نہیں اُٹھا بس اب جانے والا ہوں

اور امی ابھی بس بس ٹھیک ہیں
 

فرذوق احمد

محفلین
بس آپی جی کام ہی ایسا ہے کہ کیا کروں سارا دن تو کمپیوٹر پر رہتا ہوں تو پھر یہی کچھ کرنا ہے

اور اب میں جا رہا ہوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top