کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بہت مزے کی نیند تھی۔ شکریہ فرذوق تکیہ لگانے کا۔

اب مزاج بہت اچھا ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
ابھی ابھی بہت بری طریقے سے اپنے مشین مین کو جھاڑ پلائی ہے۔
اس لیے موڈ ابھی پوری طرح سیٹ نہیں ہوا
 
جیہ

لائبریرین
بابا نے موڈ خراب کردیا۔

میں نے ان سے کہا کہ میرا گلا دکھ رہا ہے، بابا نے کہا کہ لا تیرا گلا دبادوں
:?
 
فہیم

لائبریرین
میں نے کسی کے مزاق کا کبھی برا نہیں منایا
نہ ہی کسی سے کبھی ناراض ہوا۔

لیکن مجھے حیرت ہوتی ہے اور افسوس بھی اور دکھ بھی
‌جب لوگ میرے معمولی سے مزاق کا بھی برا مان جائیں اور ناراضگی اختیار کرلیں۔

آپ کی نظروں میں یہ درست ہے
یا پھر نہیں

آج میرے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔
اور میرا موڈ کچھ اداس سا ہوگیا ہے
 
fahim نے کہا:

پھر ناراض ہوگیا کوئی؟؟؟؟ :shock:
اگر تم نے یہ نہ لکھا ہوتا کہ یہ واقعہ آج پیش آیا تو شاید میں اس خوش فہمی میں مبتلا ہوجاتا ہے کہ تمہارا اشارہ میری طرف ہے۔۔۔ :wink:
میرا موڈ تو اچھا خاصا ہی ہے۔۔۔۔۔۔ :p

:!:
 
سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
بابا نے موڈ خراب کردیا۔

میں نے ان سے کہا کہ میرا گلا دکھ رہا ہے، بابا نے کہا کہ لا تیرا گلا دبادوں
:?

:)
تمہارے بابا تو بڑے سیانے ہیں جیہ ۔۔ اس سے بہتر تو کوئی علاج ہی نہیں ۔۔ :p ۔۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:

لیکن پتہ تو چلے کہ گلے میں درد کیوں ہے؟ کچھ الٹا سیدھا کٹھا میٹھا کھانے سے یا زیادہ باتیں کرنے سے؟

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ باتیں نہ کیں ہوں، کوئی ملا ہی نہ ہو باتیں سنانے کے لیے اور وہ گلے میں پھنس گئی ہوں جس کی وجہ سے درد ہے؟
 
ظفری

لائبریرین
موڈ تو ٹھیک ہے مگر آج کچھ ٹمپریچر ہے ۔ پتا نہیں کیوں ۔۔۔؟ ہوسکتا ہے گرمی کی وجہ سے ہو ۔ !
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top