یہاں بھی بہت زیادہ ہے لیکن گزارہ تو کرنا ہی ہے ناں۔
قیصرانی لائبریرین جون 11، 2007 #225 تیلے شاہ نے کہا: قیصرانی کم از کم تم تو ایسی بات مت کرو ایسا لکھنے سے پہلے مجھ سے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ کیا وجہ تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری، میں سمجھا تھا کہ شمشاد بھائی کی طرف سے ویک اینڈ کےخاتمے اور آفس شروع ہونے کی بات کی یاد دہانی بری لگی
تیلے شاہ نے کہا: قیصرانی کم از کم تم تو ایسی بات مت کرو ایسا لکھنے سے پہلے مجھ سے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ کیا وجہ تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری، میں سمجھا تھا کہ شمشاد بھائی کی طرف سے ویک اینڈ کےخاتمے اور آفس شروع ہونے کی بات کی یاد دہانی بری لگی
عمار ابن ضیا محفلین جون 12، 2007 #228 میر مزاج تو الحمدللہ بہت بہت اچھے ہیں۔۔۔ اللہ کرے ایسے ہی رہیں۔۔۔۔۔۔
ماوراء محفلین جون 12، 2007 #230 شکر ہے اتنے دنوں کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ آج بادل آئے ہوئے ہیں۔ اور موڈ بھی ٹھیک ہی ہے۔