کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
موڈ رات سے سوگوار ہے ۔۔۔ امی اور بہن واپس شکاگو چلیں گئیں ۔۔۔ اور اب میں ہوں اور میری تنہائی ۔۔۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے اداسی تو ہونی ہی ہے۔ ابھی تو آپ کی امی آئی تھیں اور اتنی جلدی چلی بھی گئیں۔ اور بہن تو شاید رہی ہی دو، تین دن آپ کے پاس۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی اچھا کیا کہ جو کچھ بھی کیا خود ہی کر کرا لیا، پیسے بھی بچ گئے اور کام بھی ہو گیا۔ :wink:
 

فہیم

لائبریرین
ارے یہ کیا کہہ رہے ہیں

یہ بات تو ہم کراچی والوں کو کہنی چاہیے کہ رات بھر بجلی کی آنکھ مچولی کو وجہ سے سو نہ سکے اس لیے اب سونے کو موڈ ہورہا ہے :wink:
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ظاہر ہے اداسی تو ہونی ہی ہے۔ ابھی تو آپ کی امی آئی تھیں اور اتنی جلدی چلی بھی گئیں۔ اور بہن تو شاید رہی ہی دو، تین دن آپ کے پاس۔

جی شمشاد بھائی بجا فرمایا آپ نے ۔
کل کی نسبت آج موڈ ٹھیک ہے کہ کل تھکن بہت تھی ۔
 

ماوراء

محفلین
موڈ بہت اچھا ہے۔
273_working_1.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top