اپنا مزاج اچھا ہی ہے۔
فہیم لائبریرین جون 18، 2007 #282 شمشاد نے کہا: ان کی لمبائی چوڑائی لکھی بھی تھی کہ بس ناپ کے ہی چھوڑ دیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہا تو ہے کہ اندھیرے میں ناپی ہیں اس لیے کنفرم نہیں کہ صحیح بھی ناپی ہیں یا نہیں اور جب تک میں کنفرم نہ ہوں میں کچھ نہیں کہتا
شمشاد نے کہا: ان کی لمبائی چوڑائی لکھی بھی تھی کہ بس ناپ کے ہی چھوڑ دیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہا تو ہے کہ اندھیرے میں ناپی ہیں اس لیے کنفرم نہیں کہ صحیح بھی ناپی ہیں یا نہیں اور جب تک میں کنفرم نہ ہوں میں کچھ نہیں کہتا
شمشاد لائبریرین جون 18، 2007 #285 کیوں کیا کہیں بہت دور سے پیدل چل کر آئے ہو یا کرسی پر بیٹھے بیٹھے تھک گئے ہو۔
ظ ظفری لائبریرین جون 18، 2007 #289 اصل میں موڈ کام کی زیادتی کی وجہ سے خراب نہیں بلکہ کچھ نااہلوں کی غلطیوں کی وجہ سے خراب ہے ۔ جو اتوار کو کام کرتے ہیں ۔ کہ کل ایک سرور کریش ہوگیا اور انہوں نے مجھے اس سے لاعلم رکھا ۔ اب سب مجھے دیکھنا پڑ رہا ہے ۔
اصل میں موڈ کام کی زیادتی کی وجہ سے خراب نہیں بلکہ کچھ نااہلوں کی غلطیوں کی وجہ سے خراب ہے ۔ جو اتوار کو کام کرتے ہیں ۔ کہ کل ایک سرور کریش ہوگیا اور انہوں نے مجھے اس سے لاعلم رکھا ۔ اب سب مجھے دیکھنا پڑ رہا ہے ۔
جیہ لائبریرین جون 18، 2007 #290 اوہو۔ تو یہاں کیوں وقت ضائع کر رہے ہیں کام کریں نا۔ اور اگر سرور کریش ہوگیا ہے تو اس کو نوکری سے فراغ کر کے رشید کو رکھ لیں
اوہو۔ تو یہاں کیوں وقت ضائع کر رہے ہیں کام کریں نا۔ اور اگر سرور کریش ہوگیا ہے تو اس کو نوکری سے فراغ کر کے رشید کو رکھ لیں
ظ ظفری لائبریرین جون 18، 2007 #292 نہیں اب سرور فکسڈ ہو چکا ۔۔۔ اب 2:15 ہو رہے ہیں ۔۔۔ میرا آج کال لنچ بھی گیا ۔
ظ ظفری لائبریرین جون 18، 2007 #293 شمشاد بھائی ۔۔۔ شعر وسخن کا ابھی موڈ نہیں ہورہا ۔ وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔ وہ بدگماں ہو تو شعر سوجھےنہ شاعری وہ مہرباں ہو ظفر تو سمجھو غزل ہوئی ۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ شعر وسخن کا ابھی موڈ نہیں ہورہا ۔ وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔ وہ بدگماں ہو تو شعر سوجھےنہ شاعری وہ مہرباں ہو ظفر تو سمجھو غزل ہوئی ۔
ظ ظفری لائبریرین جون 18، 2007 #295 جویریہ آپ نے میرا پیغام کوٹ نہیں کیا اب سمجھ نہیں آرہا کہ اچھا کیا ہوا کہ پہلے والا پیغام یا دوسرا والا ۔
جویریہ آپ نے میرا پیغام کوٹ نہیں کیا اب سمجھ نہیں آرہا کہ اچھا کیا ہوا کہ پہلے والا پیغام یا دوسرا والا ۔
جیہ لائبریرین جون 18، 2007 #296 میرا مطلب تھا اچھا ہوا کہ سرور ٹھیک ہوگیا اب آپ بھی اپنا موڈ جلدی سے ٹھیک کریں