کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لاہور میں بارش، اس گرمی میں، واہ کیا بات ہے۔

تھوڑی سی ادھر بھی بھیج دو۔
 

جیہ

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی ہے

چھوٹے بھیا دستخط بدل لیں۔ ایسا لگتا کہ تم کہنا چاہتے ہو کہ تمہارے زیادہ بولنے کا نتیجہ بوندا باندی کی صورت میں نکل آیا۔


مذاق کرنے کا موڈ ہورہا ہے :wink:
 

زیک

مسافر
جیہ اسی طرح کا اوتار لگاؤں جیسا پچھلی بار آپ کی فرمائش پر لگایا تھا؟ :p اسے دیکھ کر آپ کی طبیعت ہی نہ ناساز ہو جائے
 

جیہ

لائبریرین
سچی زکریا یہ اوتار بدل لیں۔ کوئ اور لگادیں بس لمبے بالوں والا نہ ہو :)
 

ماوراء

محفلین
ہمارے گھر کے ساتھ تو کمبختوں نے کام شروع کیا ہوا ہے۔ صبح 7 بجے ہی شروع ہو جاتے ہیں ٹھک ٹھک کرنے۔ اور میری تو رات ہی صبح کے 4 بجے ہوتی ہے۔ آج سونے بھی نہیں ہوا۔ بلڈوزر جب چلتا ہے تو دردیوار ہی ہل کر رہ جاتے ہیں۔ :( سوئے بغیر موڈ کیسا ہو گا۔ :( :cry:


دل تو میرا کر رہا ہے کہ کام کرنے والوں کو۔۔۔شوٹ کر آؤں۔ آور آ کر پھر سو جاؤں۔۔
273_gun_1.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top