مزاج اچھا ہے اور اتنا اچھا ہے کہ یہاں ابھی لنچ ٹائم میں آیا تھا ۔ اور وہ گذر بھی چکا اور کھایا کچھ نہیں مگر کوئی خاص فکر بھی نہیں ۔۔ وجہ ۔۔۔؟ کیونکہ گھر میں کھانے کو تازہ اور پسند کا ملے گا ۔۔ کیوں ۔۔۔ ؟ وہ اس لیئے کے میری امی نے وہ کھانا بنایا ہوگا ۔