کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں بہت خوش ہوں کیونکہ لغت پر کام کافی رفتار سے جاری ہے اور لوگ جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔

عیشل آپ بتائیں کہ کیا حال ہے اور لغت میں شمولیت کا کب تک ارادہ ہے اور اب تو حروف گنے چنے رہ گئے ہیں یہ نہ ہو کہ آپ پہنچیں تو سارا میلہ لوٹ لیا گیاہو۔
 

علمدار

محفلین
چلیں اس کو بھی 99 تک پہنچاتے ہیں پھر آپ شروع کر لیجے گا-

ہمارا مزاج تو اچھا ہے-
 

جیہ

لائبریرین
مزاج اچھا ہے مگر تھوڑی سی بھوک لگی ہے ۔ حالانک آٹھ بجے ہی کھانا کھالیا تھا :roll:
 

ظفری

لائبریرین
مزاج اچھا ہے اور اتنا اچھا ہے کہ یہاں ابھی لنچ ٹائم میں آیا تھا ۔ اور وہ گذر بھی چکا اور کھایا کچھ نہیں مگر کوئی خاص فکر بھی نہیں ۔۔ وجہ ۔۔۔؟ کیونکہ گھر میں کھانے کو تازہ اور پسند کا ملے گا ۔۔ کیوں ۔۔۔ ؟ وہ اس لیئے کے میری امی نے وہ کھانا بنایا ہوگا ۔ :D
 

جیہ

لائبریرین
اچھا تو آپ کی امی آپ کے ساتھ ہی ہیں میں تو سمجھی تو وہ پاکستان میں ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top