کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میرا مزاج شاہ جی ذرا اندازہ لگائیں کیا ہو گا کہ میں دوپہر پونے بارہ بجے کا چلا ہوا سوا بارہ شاہراہ علیا سے شاہراہ ضباب تک پہنچا، اس سے جلدی تو میں پیدل پہنچ جاتا۔
شائد آپ دباب کہنا چاہ رہے تھے
ہم تو آجکل بہت سکون میں ہیں
یہ آتے ہوئے رش نہ جاتے ہوئے۔۔۔ 8)

انگریزی میں Dabab ہی ہے لیکن عربی میں ضباب ہی لکھتے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
مزاج بہت اچھا ہے آج صبح سے بارش ہورہی ہے ۔ اور موسم بہت خوشگوار ہوگیا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہاں پر اتنی ہی زیادہ سڑی ہوئی گرمی پڑ رہی ہے۔ لیکن مزاج پھر بھی اچھا ہی ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
کل تک تو یہاں بھی سخت گرمی تھی ۔ مگر اب موسم کچھ دن قدرے بہتر رہیگا ۔ میں جس اسٹیٹ میں‌ ہوں وہاں کی ہریالی بہت مشہور ہے ۔ کوشش کروں‌گا کہ اس دفعہ یہاں کی کچھ تصاویر پوسٹ کر سکوں‌۔ ‌
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں ٹھیک ہے۔ ہو سکتا ہے وہاں کی ہریالی کی تصویریں دیکھ کر کچھ تراوٹ آ جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top