یہ دردِ سر کا کوئی نیا نسخہ ہے کیا؟
ظ ظفری لائبریرین جون 19، 2007 #322 تمہارے بارے میں اب کچھ سوچنا پڑے گا کہ مجھے تم دردِ سر دے رہے تھے ۔
ظ ظفری لائبریرین جون 19، 2007 #324 شمشاد بھائی ۔۔۔ اگر دردِ سر کو سر کے درد پر ترجیح دیں گے تو سر میں درد ہونے سے دردِ سر کو بھی سر کا درد ہونے کا احتمال ہو سکتا ہے ۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ اگر دردِ سر کو سر کے درد پر ترجیح دیں گے تو سر میں درد ہونے سے دردِ سر کو بھی سر کا درد ہونے کا احتمال ہو سکتا ہے ۔
شمشاد لائبریرین جون 20، 2007 #325 بہتر ہے میں اس سے کنارہ کشی کرتا ہوا کنارے کنارے ہی نکل جاؤں کہ مزاج اچھا رہے۔
فہیم لائبریرین جون 21، 2007 #336 میرا موڈ بہت اچھا ہے کیوں کہ اچانک ہی یہاں موسم کافی اچھا ہوگیا ہے بادل آچکے ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں شاید بارش بھی ہوجائے لیکن میں چاہتا ہوں کہ بارش نہ ہو بس موسم ایسا ہی رہے
میرا موڈ بہت اچھا ہے کیوں کہ اچانک ہی یہاں موسم کافی اچھا ہوگیا ہے بادل آچکے ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں شاید بارش بھی ہوجائے لیکن میں چاہتا ہوں کہ بارش نہ ہو بس موسم ایسا ہی رہے
ظ ظفری لائبریرین جون 21، 2007 #340 الحمداللہ ٹھیک ہے ۔۔ بس آج کل کام کچھ بڑھ گیا ہے ۔ ( خلائی شٹیل اوپر جانے کے بعد بہت سے لوگوں کو کچھ تنگ کررہی ہے )
الحمداللہ ٹھیک ہے ۔۔ بس آج کل کام کچھ بڑھ گیا ہے ۔ ( خلائی شٹیل اوپر جانے کے بعد بہت سے لوگوں کو کچھ تنگ کررہی ہے )