سیما علی
لائبریرین
عدنان بھائی جیسی ایک اور عادت جو سیما صاحبہ میں بدرجہ اتم ٹھاٹھیں مارتی موجود ہے کہ یہ بھی ریٹنگز دینے کے کریز میں مبتلا ہیں۔
عدنان بھائی جیسی ایک اور عادت جو سیما صاحبہ میں بدرجہ اتم ٹھاٹھیں مارتی موجود ہے کہ یہ بھی ریٹنگز دینے کے کریز میں مبتلا ہیں۔
🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩قارئین کرام، اگر آپ کو ہماری اس جلی کٹی تحریر سے کسی قسم کی جلن حسد کی بو آتی ہے تو یقین جانیئے آپ کی ناک بالکل صحیح کام کررہی ہے۔ غضب خدا کا جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور ہم سے زیادہ مراسلے۔
اپنی جولاں گاہ زیر آسماں سمجھا تھا میں !!!ہم سے زیادہ مراسلے۔ ہے کوئی تُک۔
یہی تعریفیں اسی لڑی یعنی ’’کیسے لگے یہ محفلین‘‘ میں مزید گڑ چینی ڈال کر کیجیے۔۔۔آپ کا شمار محفل کے اُن نورتن میں ہوتا ہے ، جنکی عزت ہم دل سے اُس وقت سے کرتے ہیں جب آپ کا دیدار بھی نہ ہوا تھا ۔۔۔اب تو خیر سے آپ کا دیدار بھی ہوچکا ہے تاریخی ناشتہ پر آپکی میزبانی میں 22اگست 2021 ۔۔۔ ۔۔۔۔
سلامت رہیے ۔۔شاد و آباد رہیے اللّہ آپکے رزق میں بے شمار اضافہ فرمائے ۔۔۔۔آمین
ہم نے اپنی زندگی میں بہت کم لوگ ایسے دیکھے ہں جن کو اللّہ تعالیٰ نے کم عمری میں اتنے علم سے نوازا ہو اور باوجود تمام علم و ادب کے اسقدر عجز و انکساری ہو اور جنکی دل سے عزت کی جائے ۔۔۔
ہمیں تو اس بات کی خوشی ہے کسی بہانے تو آپ کی آمد ہوئی محفل میں۔۔۔۔ ورنہ محفل میں تاریکی کا دور دورہ تھا ۔۔۔آپ آئے تو ۔۔۔۔۔
چاند بھی حیران دریا بھی پریشانی میں ہے
عکس کس کا ہے کہ اتنی روشنی پانی میں ہے
کرنے والے تو جانے کیا کیا کرگزرتے ہیں!!!ہماری یہ مجال کہاں کہ ہم یہ گستاخی کریں اور وہ بھی آپ کی شان میں ۔۔۔😊😊😊😊😊
ٹماٹو کیچپ اور کباب کا بھی کیا خوب جوڑ ہے!!!🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩
چمن سے آرہی ہے بوئے کباب
آپ کے مراسلوں کا تو ہم مقابلہ نہیں کرسکتے!!!آپ کے تجربے کا تو ہم مقابلہ نہیں کرسکتے ۔
ایسا نہ ہو اپنے گانے کا حشر نشر سن کے بھیا کی جگہ میڈیم ہی اٹھ کے چلی آئیں!!!آواز دے کہاں ہے،!!!!!!!!!زور سے گانا پڑے گا😊😊😊😊😊
اس لڑی کا تو کباڑہ نکل چکا ہے۔۔۔اپنی یاداشت واپس لے آئیں اور شاک پر شاک کی لڑی کو رونق بخشیں
بولے تو۔۔۔اپنی یاداشت واپس لے آئیں
واقعی ہیرا صفت انسان ہیں جنکی قدر جوہری کے پاس ہے ۔۔۔بلاشبہ بہاریں انکے دم سے ہیں ۔۔۔۔شاد و آباد رہیں سلامت رہیں۔آمینبھیا! یہ بہاریں بھی تو آپ کے دم سے ہیں۔ آپ ایسے محفلین کے لیے ایک مثال ہیں جو ہر بات دل پر لے جاتے ہیں۔ ہماری نظر میں آپ ہیرا صفت انسان ہیں۔
یہ ہوئی نا باتاس لڑی کا تو کباڑہ نکل چکا ہے۔۔۔
اب کچھ نیا کرنا پڑے گا!!!
عقل میں یوں تو نہیں کوئی کمیبولے تو۔۔۔
کہیں آپ یہ تو نہیں سمجھ رہیں کہ ہم پاگل خانے سے آرہے ہیں؟؟؟
یہاں فرقان بھائی ہمارے نہیں، آپ کے ذاتی بھیا کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں!!!واقعی ہیرا صفت انسان ہیں جنکی قدر جوہری کے پاس ہے ۔۔۔بلاشبہ بہاریں انکے دم سے ہیں ۔۔۔۔شاد و آباد رہیں سلامت رہیں۔آمین
سید عمران کی نذر
چمن تم سے عبارت ہے بہاریں تم سے زندہ ہیں
تمہارے سامنے پھولوں سے مرجھایا نہیں جاتا !!!
اس والی دیوانگیوں کی آپ کے معصوم بھیا کے پاس بالٹیوں کی بالٹیاں موجود ہیں!!!عقل میں یوں تو نہیں کوئی کمی
اک ذرا دیوانگی درکار ہے!!!
وہ نشہ ہے کے زباں عقل سے کرتی ہے فریببولے تو۔۔۔
کہیں آپ یہ تو نہیں سمجھ رہیں کہ ہم پاگل خانے سے آرہے ہیں؟؟؟
پر ہم نے آپ کی تعریف کی ہے بھیا کی نہیں بھیا بھی ہمارے آپ سے بہت پیار کرتے ہیں ۔۔۔۔:یہاں فرقان بھائی ہمارے نہیں، آپ کے ذاتی بھیا کی تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں!!!