آصف اثر
معطل
میٹرنٹی ہوم اور وہ بھی صرف عورتوں کے لیے!
9بجے سے 3 بجے تک 24 گھنٹے ہوتے ہیں کیا؟
یہ تو وہی بچوں کا چائلڈ اسپیشلسٹ والی بات ہوگئی۔۔۔
آخری تدوین:
میٹرنٹی ہوم اور وہ بھی صرف عورتوں کے لیے!
9بجے سے 3 بجے تک 24 گھنٹے ہوتے ہیں کیا؟
آپ کے تو بغل میں ہی واقع ہے۔ کھا کر چیک تو کریں۔ انگریزوں کو شکست نہ ہو، بلکہ ڈرا بھی ہو جائے تو مضائقہ نہیں۔جس چکن سے اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہو جاتا، اُس کی بریانی کھا کر شیر بن جاؤ!
نیز 9 سے 3 تک 24 گھنٹے سروس بھی ہے۔میٹرنٹی ہوم اور وہ بھی صرف عورتوں کے لیے!
میرا مشرب صُلحِ کُل ہے سو میں تو "بریانی" ہرگز نہ کھاؤں!آپ کے تو بغل میں ہی واقع ہے۔ کھا کر چیک تو کریں۔ انگریزوں کو شکست نہ ہو، بلکہ ڈرا بھی ہو جائے تو مضائقہ نہیں۔
یعنی ”کل“ میں مرغ بھی شامل ہےمیرا مشرب صُلحِ کُل ہے سو میں تو "بریانی" ہرگز نہ کھاؤں!
اب میرا "کُل" اتنا بھی بڑا نہیں صاحب کہ نرا سبزی خور ہی رہ جاؤں!یعنی ”کل“ میں مرغ بھی شامل ہے
یہ "بریانی" نہ کھانے کی وجہ یہ ہے کہ خدانخواستہ اگر کھا لی تو خواہ مخواہ کبھی انگریزوں کو شکست دونگا، کبھی انڈیا سے لڑتا پھروں گا، یا اور کچھ نہیں تو بیوی سے تو لڑائی پکی ہے سو بہتر ہے نہ ہی کھاؤں!یعنی ”کل“ میں مرغ بھی شامل ہے
یعنی اتنی ”انقلابی“ بریانی کا بھی کچھ فائدہ نہیں ہونے والا!اور کچھ نہیں تو بیوی سے تو لڑائی پکی ہے سو بہتر ہے نہ ہی کھاؤں!
مرغ کے لئے کُل نہیں، کِل kill والا مشرب ہے۔یعنی ”کل“ میں مرغ بھی شامل ہے
التماس سخت گیرانہ مع سرزنش ندامت آمیز کا یہ پیرایۂ دلچسپ مابدولت کے طبع نازک کو بہت بھاگیا !
مابین برادرم سید عمران اور عزیزی محمد عدنان اکبری نقیبی ، اس علامتی سرد جنگ کی ماہیت پراسرار کو مابدولت باوجود اپنے فہم سالخوردہ کی تمام قوتیں صرف کرنے کے ، سمجھنے سے تادم تحریر قاصر رہے لہذا اب کی بار مابدولت خود کو ہی" تریاق فہم کشا" کی طوہا" و کرہا" ترغیب دیتے ہیں۔ کیونکہ دیگر اصحاب کو اپنے خاندانی مجربات استعمال کرنے کے گرانقدر مشوروں سے نوازنے کے باوجود مابدولت بذات خود ان کے استعمال سے حتی المقدور گریزاں رہنے میں اپنی عافیت گردانتے ہیں کہ مابدولت کو ہنوز بہتوں کے علاج معالجے کا فریضۂ محفلین سرانجام دینا ہے !
تصحیح کے لیے مابدولت برادرعزیز آصف اثر کے ممنون ہیں ۔
فیس بک پر ڈال کر دیکھیں ایک دن میں دس ہزار جواب مل جائیں گے۔
طبع نازک
جنابانِ من سے استدعائے فقیرانہ مع گزارشِ دست بستہ کی جاتی ہے کہ اردوئے معلیٰ کو جائےآں کے واسطے کچھ سہل و چہل کی خاطر نظرِ ثانی سے گزاردیاجائے تو عین نوازش جیسے گرمی میں بارش ہوگی۔ اس اعلیٰ وارفع اردو کےواسطے یہ ہماری سعیِ اول گردانی جائے۔ (تفریحِ طبع کے لیے)
محمد امین صدیق بھائی التماس سخت گیرانہ مع سرزنش ندامت آمیز و پیرایۂ دلچسپ ’طبع نازک‘ کی طرف سے ’طبع نازک‘ کے لیے تھا۔ اب آپ کو ’طرف‘ والی طبع نازک والا بھلا لگا۔۔۔ یا ’کے لیے‘ والا
دوسری شادی کی وجہ سے دو دفعہ پوسٹ کیا ہے؟
اتنی اچانک شادی تو "پھڑے جانے" پہ ہوا کرتی ہے۔
مابدولت کا ایک بلند بانگ قہقہہ ۔۔۔ جس کی شدت سے حسب سابق مابدولت خود ہی لرزکررہ گئے۔
محمد امین صدیق بھائی التماس سخت گیرانہ مع سرزنش ندامت آمیز و پیرایۂ دلچسپ ’طبع نازک‘ کی طرف سے ’طبع نازک‘ کے لیے تھا۔ اب آپ کو ’طرف‘ والی طبع نازک والا بھلا لگا۔۔۔ یا ’کے لیے‘ والا