محمد تابش صدیقی
منتظم
اقبالؒ کے بعد از مرگ کلام آؤ نماز پڑھیں سے انتخاب۔علامہ اقبال کا غیر مطبوعہ کلام جو حال ہی میں بڑی مشکلوں سے دریافت کیا گیا۔
اقبالؒ بھی اس دور میں نثری نظم کے ارتقاء سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔
اقبالؒ کے بعد از مرگ کلام آؤ نماز پڑھیں سے انتخاب۔علامہ اقبال کا غیر مطبوعہ کلام جو حال ہی میں بڑی مشکلوں سے دریافت کیا گیا۔
علامہ اقبال کا غیر مطبوعہ کلام جو حال ہی میں بڑی مشکلوں سے دریافت کیا گیا۔
مذکورہ کتاب سے ایک اور انتخاباقبالؒ کے بعد از مرگ کلام آؤ نماز پڑھیں سے انتخاب۔
اقبالؒ بھی اس دور میں نثری نظم کے ارتقاء سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔
قلب کو متزلزل کرنے والے اشعارمذکورہ کتاب سے ایک اور انتخاب
مذکورہ کتاب سے ایک اور انتخاب
معلوم نہیں، یہ معجزاتی کلام کہاں سے برآمد کیا جا رہا ہے ۔۔۔!مذکورہ کتاب سے ایک اور انتخاب
معلوم نہیں، یہ معجزاتی کلام کہاں سے برآمد کیا جا رہا ہے ۔۔۔!
قبر میں جا تڑپانا۔۔۔۔۔۔ پہلے صرف سنا تھا، آج دیکھ بھی لیا۔علامہ اقبال کا غیر مطبوعہ کلام جو حال ہی میں بڑی مشکلوں سے دریافت کیا گیا۔
یہ تو بڑی عقیدت اور ملی و مذہبی جوش وخروش سے اکثر شیئر کی جاتی ہے۔مذکورہ کتاب سے ایک اور انتخاب
یہ تو بڑی عقیدت اور ملی و مذہبی جوش وخروش سے اکثر شیئر کی جاتی ہے۔
میرے خیال میں وہ اس وقت (مبتدی) ہونگےعلامہ اقبال کا غیر مطبوعہ کلام جو حال ہی میں بڑی مشکلوں سے دریافت کیا گیا۔
بہت متفق۔المیہ یہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل اقبال کی کتابیں پڑھنا وبال سمجھتی ہے ۔
اور اقبال کی جاں نشینی سے دستبردار ہونا بھی اُنہیں منظور نہیں ہے۔
نتیجتاً ہمیں ایسے شاہکار دیکھنے کو ملتے ہیں۔
میرے خیال میں وہ اس وقت (مبتدی) ہونگے
میں تو ابھی مبتدی بھی نہیں، اس کے باوجود اس سے اچھے اشعار کہہ سکتا ہوں۔ آپ حضرات کو اگلی صدی کے لیے ایک مزید "اقبال" کی خوشخبری مبارک!میرے خیال میں وہ اس وقت (مبتدی) ہونگے
بھائی آپ شاعری کو دیکھتے ہیں جب کہ خیالات کو دیکھیں، کس قدر اعلیٰ ہیں. اگر تھوڑا فعلن فعلن بگڑ گیا تو کیا پرابلم ہےالمیہ یہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل اقبال کی کتابیں پڑھنا وبال سمجھتی ہے ۔
اور اقبال کی جاں نشینی سے دستبردار ہونا بھی اُنہیں منظور نہیں ہے۔
نتیجتاً ہمیں ایسے شاہکار دیکھنے کو ملتے ہیں۔
اس "کہتے کہتے" ردیف سے مجھے تو 'پاکیزہ' کا 'سرِ راہ چلتے چلتے' یاد آ گیا!مذکورہ کتاب سے ایک اور انتخاب
زُباں رُک گئی بے وفا کہتے کہتےاس "کہتے کہتے" ردیف سے مجھے تو 'پاکیزہ' کا 'سرِ راہ چلتے چلتے' یاد آ گیا!
واہ واہ۔ کیا خاصے کی چیز یاد آئی ہے قبلہ۔ اقبال (دوئم) سے معذرت کے ساتھاس "کہتے کہتے" ردیف سے مجھے تو 'پاکیزہ' کا 'سرِ راہ چلتے چلتے' یاد آ گیا!
از قسمے عدنانیات!!!اس لئے شاید میرا ردِ عمل کچھ عجیب (weird) رہا ہو۔
از قسمے عدنانیات!!!