فاخر رضا
محفلین
میں اس اصطلاح پر قربان ہونے جارہا ہوں.از قسمے عدنانیات!!!
میں اس اصطلاح پر قربان ہونے جارہا ہوں.از قسمے عدنانیات!!!
دیر ما کوا!!!میں اس اصطلاح پر قربان ہونے جارہا ہوں.
برادران عزیز سید عمران و عدنان کے درمیان علامتی سرد جنگ میں یکلخت تشویشناک اضافہ کی باعث ، بصورت ایموجیز ، اسلحۂ تباہ کن کے استعمال بکثرت کو ملاحظہ کرکے مابدولت کو نقص امن کا اندیشۂ ہولناک لاحق ہوگیا ہے جس کا متحمل مابدولت کا قلب اختلاج زدہ ہرگز نہیں ہوسکتا ، چنانچہ مابدولت فی الفور اپنے خیاط شاہی کو امن کا سفید جھنڈا سینے کے لیے حکم صادر کیا چاہتے ہیں !

پھر کیا نتیجہ نکلا؟میں نے اس سے پہلے کبھی ایسے ناموں والے پیام کنندگان کو بلاک نہیں کیا تھا۔ آج یہاں ذکر پڑھ کر تجرباتی طور پر ایک آدھ نمبر بلاک کیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا نتیجہ سامنے آتا ہے۔ میں Textra نامی ایپ استعمال کرتا ہوں ایس ایم ایس کے لئے۔
ویسے شاید حمیرا عدنان صاحبہ اس بابت مزید بہتر رہنمائی کر سکیں۔
میں نے بھی 9000 پر نمبر رپورٹ کیے ہیں۔ وہ نمبر تو اب دوبارہ نہیں آئے۔ لیکن یہ جو نام کے ساتھ آتے ہیں انھیں بلاک کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔کچھ عرصہ قبل میں نے اپنے وارد نمبر پر آئے پیغامات کو 9000 پر رپورٹ کیا تھا، اب ان میں خاطر خواہ کمی آ چکی ہے۔ اس کے علاوہ بھی ایک دو اور طریقہ کار ہیں جو شاید فری تھے لیکن اب مجھے ان کی تفصیلات نہیں مل رہیں۔
میرے پاس textra نے کامیابی سے میسجز بلاک کر دکھائے ہیں۔ ابھی دیکھا تو مہینہ بھر پہلے وائے ٹرائب کو بلاک کیا تھا، اس کے بعد سے ابھی تک ان کا میسج نہیں آیا۔ ورنہ پہلے وائے ٹرائب والوں کو نیند نہیں آتی تھی جب تک مجھے دو تین میسج نہ کھڑکا لیں۔پھر کیا نتیجہ نکلا؟
میرا فون نمبروں کو تو بلیک لسٹ کر دیتا ہے لیکن یہ نام والے نمبروں کا مسئلہ ہوتا ہے۔