م حمزہ
محفلین
واہ ! آج ثابت ہو گیا کہ" شہید" مر کر بھی زندہ ہوتا ہے۔
واہ ! آج ثابت ہو گیا کہ" شہید" مر کر بھی زندہ ہوتا ہے۔
یہ کسی عرب ملک کی مسجد لگتی ہے۔ قمیض شلوار میں کوئی بھی نظر نہیں آرہا۔یہ کوئی برما یا فلسطین نہیں... لاہور کی ایک Ac والی مسجد ہے!
پہلی متفق کی ریٹنگ تو میں ہی دے دیتا ہوں...یہ کسی عرب ملک کی مسجد لگتی ہے۔ قمیض شلوار میں کوئی بھی نظر نہیں آرہا۔
ہم آپ کے اس متفق سے متفق ہیں۔پہلی متفق کی ریٹنگ تو میں ہی دے دیتا ہوں...
ہم اپنے متفق پر آپ کے اتفاق سے متفق ہیں...ہم آپ کے اس متفق سے متفق ہیں۔
یہ کوئی برما یا فلسطین نہیں... لاہور کی ایک Ac والی مسجد ہے!
یہ کسی عرب ملک کی مسجد لگتی ہے۔ قمیض شلوار میں کوئی بھی نظر نہیں آرہا۔
پہلی متفق کی ریٹنگ تو میں ہی دے دیتا ہوں...
ہم آپ کے اس متفق سے متفق ہیں۔
الجزائر۔ کم از کم 8 سال پہلے پوسٹ ہوئی تصویر کا ریکارڈ نظر آیا ہے۔ ھن پاویںہم اپنے متفق پر آپ کے اتفاق سے متفق ہیں...
اب بس!
مجھے پکوڑے نہیں پسند آئی ہیٹ پکوڑے
نفرت کی ابتدا، اس پوسٹ کو پڑھتے ساتھ ہی ہوئی ہے نا ؟مجھے پکوڑے نہیں پسند آئی ہیٹ پکوڑے
صحیح پکڑے ہیںنفرت کی ابتدا، اس پوسٹ کو پڑھتے ساتھ ہی ہوئی ہے نا ؟
چنگا پھڑیا جے۔
کاش 15 سال پہلے پتا چل جاتا تو ڈھیر سارے پکوڑے کھاتا۔
چالیس سال کی عمر اور "شادیاں" یعنی جمع کا صیغہ کیا خوبصورت امتزاج ہے واللہ۔