عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یعنی جوانی میں پکوڑے کھاتے رہیں تو چالیس کے بعد شادیوں کے چانس ہوتے ہیں اور پکوڑوں کی لذت شادی کے لڈو چکھنے سے روک سکتی ہے۔چالیس سال کی عمر اور "شادیاں" یعنی جمع کا صیغہ کیا خوبصورت امتزاج ہے واللہ۔
یعنی جوانی میں پکوڑے کھاتے رہیں تو چالیس کے بعد شادیوں کے چانس ہوتے ہیں اور پکوڑوں کی لذت شادی کے لڈو چکھنے سے روک سکتی ہے۔چالیس سال کی عمر اور "شادیاں" یعنی جمع کا صیغہ کیا خوبصورت امتزاج ہے واللہ۔
حالانکہ میں یہ سمجھا تھا کہ اگر جوانی میں پکوڑے پسند رہے ہوں تو چالیس سال کی عمر کے بعد "شادیاں" ہو جاتی ہیں۔ صرف ایک شادی کا تو اس تحقیق میں دور دور تک ذکر نہیں۔یعنی جوانی میں پکوڑے کھاتے رہیں تو چالیس کے بعد شادیوں کے چانس ہوتے ہیں اور پکوڑوں کی لذت شادی کے لڈو چکھنے سے روک سکتی ہے۔
صحیح پکوڑے ہیں۔صحیح پکڑے ہیں
اوراسی سے یاد آیا ایک
Open secret
مابدولت کا ایک قہقہۂ بلند بانگ ۔۔ ' کھلے' اور ' بند ' کے اس قہقہہ بار امتزاج نے مراسلۂ زیرنگاہ کو چشم زدن میں چوٹیء ظرافت پر ایستادہ کردیا ہے !
ڈاکٹر تو سنے تھے۔ اب درزی بھی یہ کام کرنے لگ گئے ہیں۔
ڈاکٹر تو سنے تھے۔ اب درزی بھی یہ کام کرنے لگ گئے ہیں۔
قوی امکان ہے کہ یہ کپڑوں کی بابت ہی کہا گیا ہو۔اگر یہ نادانستگی میں کیا گیا ہے تو حیران کُن ہے۔
آپ کو فقط '' امکان '' ہےقوی امکان ہے کہ یہ کپڑوں کی بابت ہی کہا گیا ہو۔
اب یقین تو ہونے سے رہا، تاوقتیکہ قابلِ قبول شہادتیں مہیا کی جائیں۔آپ کو فقط '' امکان '' ہے
کہیں اسکے پاس پہنچ مت جائیے گا حضور، امکان یقین میں نہ بدل جائے
زبردست کام ہو رہا ہے پاکستان میں بھی
سنتوشی ٹیلر کے نام سے گماں ہے کہ شاید یہ بھارت دیش کا اشتہار ہے۔زبردست کام ہو رہا ہے پاکستان میں بھئ
وہاں تو لاکھوں سالوں سے موجودہ سائنس سے بہتر کام ہو رہا ہےسنتوشی ٹیلر کے نام سے گماں ہے کہ شاید یہ بھارت دیش کا اشتہار ہے۔
لاکھوں سال تو بہت ہی زیادہ ہوتے ہیں۔وہاں تو لاکھوں سالوں سے موجودہ سائنس سے بہتر کام ہو رہا ہے
کروڑوں کر لیں پھر۔ آپ نہیں کریں گے تو ہندتوا والے کر لیں گےلاکھوں سال تو بہت ہی زیادہ ہوتے ہیں۔