محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بھیا یہ اشتہار دیکھ کر ہمارے گمان میں یہی آیا ہے کہ یقین ان ڈاکٹر صاحب کی انتہائی اہم ذاتی غرض آڑے آگئی ہے جس کی وجہ سے کئی ماہ و سال کے بات انھیں اپنی والدہ کی ضرورت آ پڑی ۔جس کے لیے ان کو یہ اشتہار تک شائع کرانا پڑ گیا ۔
جب سے یہ اشتہار دیکھا ہے، سمجھ نہیں آ رہا کہ کس احساس کا اظہار کیا جائے۔
اس شخص کی ماں کے گزرے ماہ و سال کو تصور کر کے رویا جائے؟
اس شخص پر اپنا غصہ اتارا جائے، یا ترس کھایا جائے؟
اللہ کریم اپنا رحم فرمائے ۔آمین