عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اس خبر سے بہت سے چٹکلے پھوٹ سکتے ہیں، لیکن کیونکہ معاملہ گھاس کا ہے اس لیے کچھ پھوٹنے سے پہلے کافی ساری سوچ بچار کرلینی چاہیے۔
اس خبر سے بہت سے چٹکلے پھوٹ سکتے ہیں، لیکن کیونکہ معاملہ گھاس کا ہے اس لیے کچھ پھوٹنے سے پہلے کافی ساری سوچ بچار کرلینی چاہیے۔
واہ چوہدری جی کیا خوب انداز ہے آپ کا،اس خبر سے بہت سے چٹکلے پھوٹ سکتے ہیں، لیکن کیونکہ معاملہ گھاس کا ہے اس لیے کچھ پھوٹنے سے پہلے کافی ساری سوچ بچار کرلینی چاہیے۔
یہ کیا معمہ ہے؟؟؟کراچی، لڑکوں کا سکول لڑکیوں کے لیے!
جی جی۔ بالکل یہ باہر کی چیزیں ہیں۔ اسی لئے تو زیادہ افسوس ہے۔آپ ہماری پہنچ میں ہیں۔۔۔
جبکہ یہ پہنچ سے باہر کی چیزیں ہیں!!!
اب تو اندر ہی کی سمجھیے!!!جی جی۔ بالکل یہ باہر کی چیزیں ہیں۔ اسی لئے تو زیادہ افسوس ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کون سے والے کراچی کے ہیں؟یہ کیا معمہ ہے؟؟؟
شاید نارتھ کراچی سے تعلق رکھنے والا بتاسکے!!!
اورنگی میں نورنگی مناتے ہیں!!!محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کون سے والے کراچی کے ہیں؟
ضلع غربی اورنگی ٹاؤن ۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کون سے والے کراچی کے ہیں؟
اس اسکول کا میرے علم میں نہیں
ایڈٹنگ تو نہیں کی گئی ؟؟؟اس اسکول کا میرے علم میں نہیں
کراچی، لڑکوں کا سکول لڑکیوں کے لیے!
یہ کیا معمہ ہے؟؟؟
شاید نارتھ کراچی سے تعلق رکھنے والا بتاسکے!!!
سید عمران صاحب! بس ہماری ہی غلطیاں پکڑئیے۔ یہ کیا ہورہا ہے آپ کے پڑوس میں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کون سے والے کراچی کے ہیں؟
ضلع غربی اورنگی ٹاؤن ۔
اس اسکول کا میرے علم میں نہیں