عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہ شخص جیتا جاگتا عجوبہ ہے۔۔۔!
تاہم، اسٹیپس کی جانچ پڑتال اور معائنہ جاتی عمل کے دوران یوٹرن کو استثنیٰ بالخاص حاصل رہے گا۔
واہ! یہ تو کہہ مکرنی ہوگئی۔یہ شخص جیتا جاگتا عجوبہ ہے۔۔۔!
اور میں سوچ رہا تھا کہ بیچ سڑک کے Sleeping کیسے ہو گی۔ہاہاہا۔۔۔
جہاز پورٹ پر۔۔۔
پھسلن سڑک پر!!!
کیماڑی پورٹ ٹرسٹ کی سڑک پر Sleeping کرنے کی صورت میں قوی امکان ہے کہ اسٹیکر بن جائے۔وہاں سے ہیوی گاڑیوں کا گزر عام ہے ۔اور میں سوچ رہا تھا کہ بیچ سڑک کے Sleeping کیسے ہو گی۔
Auto-correct بھی تو ہو سکتا پے۔اور میں سوچ رہا تھا کہ بیچ سڑک کے Sleeping کیسے ہو گی۔
ہاں، ممکن ہے کہ آٹوکوریکٹ فیچر کے باعث ہی ایسا ہوا ہو۔ ویسے ایک امکان یہ ہے کہ چونکہ کراچی کے ہمارے پیارے بھائی لفظوں کو ذرا کھینچ کر اور لمبا کر کے بولتے ہیں؛ شاید اس لیے سِلپنگ کو سلیپنگ بنا دیاگیا ہے۔ اتفاق سے انگریزی میں 'مناسب'لفظ بھی دستیاب تھا، اس لیے غالباََ عبارت میں اسے جڑ دیا گیا۔Auto-correct بھی تو ہو سکتا پے۔
فارمیٹنگ بتا رہی ہے کہ اناڑی آدمی کی کمپوزنگ ہے۔Auto-correct بھی تو ہو سکتا پے۔