gplus8062233370688525622.jpg
 
فلسفی

محفلین
آرائیں برادران کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، شیخ صاحب نے صرف "چھوٹی فیملی آرائیں" کو منع کیا ہے یعنی بڑی فیملی والے آرائیں صاحبان کے والدین رابطہ فرما سکتے ہیں۔ :)
واہ، بڑوں کا یہ فائدہ ہوتا ہے۔ یہ نکتہ تو وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔
 
آرائیں برادران کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، شیخ صاحب نے صرف "چھوٹی فیملی آرائیں" کو منع کیا ہے یعنی بڑی فیملی والے آرائیں صاحبان کے والدین رابطہ فرما سکتے ہیں۔ :)
وارث بھائی مفہوم پر نظر ثانی کی درخواست ہے۔ :)
اگر ایسا ہو تو کیا غیر آرائیں چھوٹی فیملی قابل قبول ہوگی؟ :):)
 
Top